METRO 1
     
     
           
         
           
  Friday, August 28, 2015,        
کراچی کے علاقے رضویہ میں رینجرز نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر کارروائی کرتے ہوئے قبرستان سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا space کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ ، اے وی سی سی اور سی پی ایل سی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے نجی بینک کے اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ کو بازیاب کرالیا ، کارروائی کے دوران2اغوا کار بھی مارے گئے space کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں رینجرز نے سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپا مار کر 6 افراد کو حراست میں لے لیا، جبکہ پیرآباد اور پنجاب کالونی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا space کراچی کے علاقے کلفٹن میں تحقیقاتی اداروں نے کارروائی کرکے کے ایم سی کے ریٹائرڈ افسر حضوربخش کلوڑ کو حراست میں لے لیا space متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامر خان پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے، عامر خان پر دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام ہے space کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاسبان کے جنرل سیکرٹری عثمان معظم کو 90 روز کے لیے رینجرز کے حوالے کردیا space کراچی میں ٹیپو سلطان سگنل کے قریب ٹرک اور اسکول وین میں تیز رفتاری کے باعث تصادم ہوگیا جس کے نتیجہ میں 8 طالبعلم شدید زخمی ہوگئے ، حادثے کے بعد پولیس نے وین اور ٹرک تحویل میں لے لیا space بھارت کا جنگی جنون ہر حد کو پار کرتا جا رہا ہے بی ایس ایف کی سیالکوٹ سیکٹر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ 7 پاکستانی شہری شہید، متعدد زخمی space فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی لیونل میسی نے ایک مرتبہ اور یورپ کے بہترین فٹبالر کا اعزاز حاصل کرلیا space ورلڈ تائی کوانڈو اکیڈمی میں پہلی بار پاکستان کے بلیک بیلڈ ماسٹرز ٹریننگ کےلئے آج کوریا روانہ ہونگے، محمد صدیق اور لئیق سلطان 45 دن ہیڈ کوارٹر کوکیوان میں تربیت لیں گے space
webmail Twitter
Stream Provided by www.eboundservices.com
 
METRO 1
mapping Qoami Karachi Updates Baldyati Sports Webmail