METRO 1
     
     
           
         
           
  Sunday, April 30, 2017,        
کراچی: رینجرز کو کراچی میں پہلے جیسے اختیارات دیئے گئے ہیں ہم اس وقت حالت جنگ میں ہیں رینجرز کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں،ناصر شاہ space سندھ اسمبلی کااجلاس اسپیکرآغاسراج درانی کی صدارت پونے2گھنٹےتاخیرسےشروع space کراچی:احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم کےخلاف17ارب کرپشن ریفرنس کی سماعت ڈاکٹر عاصم سمیت دیگر ملزمان عدالت پہنچ گئے ملزمان پرجامشوروجوائنٹ وینچرلمیٹڈکمپنی میں17ارب روپےکرپشن کاالزام ہے space اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف کی متاثرہ خاندانوں سےاظہارہمدردی اورشہداء کیلئےدعا وزیراعظم نوازشریف کی انتظامیہ کوزخمیوں کےہرممکن علاج کی ہدایت space اسلام آباد:یورپی یونین اورنیکٹاکےدرمیان تعاون کیلئےحوالے تقریب یورپی یونین نیکٹا کو انسداد دہشتگردی کیلئے 7 ملین دے گا space کراچی:ہاکس بے ٹائروں کےگودام میں آتشزدگی کا معاملہ آگ پر9گھنٹےبعدبھی قابونہ پایاجاسکا پانی کی قلت کےباعث ریسکیو آپریشن روک دیا گیا space لاہور: ہائیکورٹ میں سوشل میڈیاپرتوہین آمیزموادسےمتعلق کیس کی سماعت عدالت کا 4 ماہ میں سوشل میڈیا سے تمام توہین آ میز مواد ہٹانے کاحکم عدالت نےوزارت اطلاعات، وزارت خارجہ اورآئی ٹی حکام سےرپورٹ طلب کرلی space سندھ ہائی کورٹ میں صارفین کی شکایات سےمتعلق عدالتوں کےقیام کی درخواست کی سماعت space کرم ایجنسی:دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی وزیرداخلہ چوہدری نثارکی کرم ایجنسی دھماکےکی مذمت space گھوٹکی:سکھربورڈکےزیراہتمام انٹرکےامتحانات امتحانات میں گیارہویں جماعت کاانگریزی کاپرچہ آؤٹ امتحانی مراکزکےباہربوٹی مافیابےقابو،انتظامیہ بےبس space
webmail Twitter
 
پشاور زلمی اور کراچی کنگز کل مدمقابل ہوں گے  
 
پی ایس ایل ٹو کا ناک آوٹ میچ کل ہوگا۔۔۔پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے حامی کل کے مقابلے کے لئے جہاں پرجوش ہیں وہیں اپنی اپنی ٹیم کی فتح کے لئے دعاگو بھی ہیں کرکٹ کا فیور ہائی ہر جانب سے پی ایس ایل ٹو کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ چھکا چوکا رے۔۔کراچی کنگز سان دھن دھنا دھن ہوگا رے۔۔۔ کل کے دوسرے پلے آف میچ میں کراچی کنگز نے دفاعی چئیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ 44رنز سے شکست دے دی ادھرکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 5کھلاڑی اور اسسٹنٹ کوچ عبد الرازاق دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔ گلیڈی ایٹرز5 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم ہے کراچی کنگز کا مقابلہ 3مارچ کو پشاور زلمی سے ہوگا پشاور زلمی سانگ جس کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ 5مارچ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں فائنل کھیلے گی پی ایس ایل ٹو کے اسکور کارڈ میں کراچی کنگز 8 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر ہر ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 9 پوئنٹس کے ساتھ دوسرے اور پشاور زلمی بھی 9 پوائنٹس کے ساتھ پہلے پوزیشن پر پراجمان ہے  
 

METRO LIVE TV
 

  قومی ٹیم کاکرکٹ میں ایک اور اعزاز
قومی ٹیم کا کرکٹ میں ایک اور اعزاز مایہ ناز بلے باز یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے تو قومی ٹیم کےسابق کرکٹر ز سمیت آئی سی سی نے بھی انہیں بھرپور مبار ک باد دی ہے یونس خان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل ہونے کے بعد کرکٹ کے حلقوں کی جانب سے انہیں مبارکباد کے پیغامات دیئے جارہے ہیں۔آئی سی سی نے بھی ٹوئٹ کے ذریعے یونس خان کو 10 ہزار رنز کا سنگین میل عبور کرنے پر مبارکباد دی ہے سابق کرکٹر عمران خان نے بھی یونس خان کو اس کامیابی پر بھرپور مبارک باد ہے کہتے ہیں اس کامیابی کے لئے انتھک محنت کی ضرروت ہوتی ہے جو یونس خان نے کی ہے کرکٹ کے راجا، رمیز راجا نے یونس خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یونس خان کا دس ہزار رنز مکمل ہونا پاکستان کرکٹ کا تاریخی لمحہ ہے۔ ایسے کارنامے روز روز نہیں ہوتے۔ یونس خان کرکٹ کے بہترین رول ماڈل ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ یونس خا
  
  لوئنل میسی نے 500 گول مکمل کر لئے
لا لیگا چیمپئنز لیگ 2017کے فائنل میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو2-3 سے شکست دے کر میدان مار لیا اسپینیش فٹ بال چیمپئنز لیگ میں بارسلونا نے سننسی خیز مقابلے کے بعد ریال میڈرڈ کو 2-3 سے شکست دیدی ، روایتی حریفوں کے درمیان کھیلا جانے والا میچ انتہائی سنسنی خیز رہا -میچ میں بارسلونا کی جانب سے فیصلہ کن گول لیونل میسی نے کیا پوزیشن ٹیبل پر اس میچ کے بعد بارسلونا اور ریال میڈرڈ کے 75، 75 پوائنٹس ہوگئے ہیں، بارسلونا کے لوئنل میسی نے دو گول بنائے، جس کے بعد انہوں نے 500 گول مکمل کر لئے
  
  پاکستان فٹبال فیڈریشن کا حکومت کےخلاف احتجاج
پاکستان فٹبال فیڈریشن پر حکومتی قبضے کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا، سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ قبضہ ختم نہیں کیا گیا تو حزب اختلاف کی جماعتوں سے رجوع کریں گے دو سال سے زیادہ کا عرصہ گزرگیا لیکن فٹبال فیڈریشن کا مسئلہ حل نہ ہوسکا, آخرکار مسئلے کے حل کے لئے فٹبالرز سڑکوں پر آگئے کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اقتدار کی لڑائی میں نقصان فٹبال اور فٹبالرز کا ہورہا ہے کھلاڑی سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری رحیم بخش کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پی ایف ایف پر قبضے کا نوٹس لیں کیپٹن صفدر کے حوالے سےرحیم بخش کا کہنا ہے کہ حکومتی قبضہ ختم نہیں کیا گیا تو احتجاج میں حزب اختلاف کی جماعتوں کو شامل کرنے پر مجبور ہونگے
  
  ایشیا ءنمبر دو حذیفہ نے انٹر نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپیئن شپ جیت لی
پاکستان کے ایشیانمبر دو محمد حذیفہ نے امریکی نژاد بھارتی روہیل بھاٹیہ کوشکست دیکر انٹرنیشنل جونیئراسکوائش چیمپیئن شپ جیت لی،حذیفہ کی بین القوامی مقابلوں میں کامیابیوں کی تعداد 7 ہوگئی امریکہ کے شہر ہوسٹن میں کھیلے جانے والے انٹر نیشنل جونیئراسکوائش چیمپیئن شپ کا فائنل پاکستان کے محمد حذیفہ اور امریکی نژاد بھارتی روہیل بھاٹیہ کے درمیان کھیلا گیا بیسٹ آف فائف سیٹ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے فائنل معرکے میں حذیفہ نے پہلا سیٹ ایک کے مقابلے میں گیارہ سیٹ سے اپنے نام کیا تاہم روہیل بھاٹیہ نے دوسرے سیٹ میں کم بیک کیا اور چارکے مقابلے میں گیارہ پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی تاہم حذیفہ نے ہمت نہیں ہاری،، انہوں نے تیسرے اور پانچویں سیٹ میں بالترتیب 7-11 اور 11-13 سے مخالف کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے کیا جبکہ چھوتھا سیٹ 9-11 سے جیت کر روہیل نے کھیل میں واپس آنے کی بھر پور کوشش کی لیکن ایشیا نمبر دو کے آگے ان کی ایک نہیں چلی ، انٹر نیشنل مق
  
  فٹبال کیسے کھیلتے ہیں ،سیکھائیں گے جرمن کوچز
فٹبال کے عالمی چیمپیئن جرمن کے کوچز نے پاکستانی فٹبالرز کو کھیل کے گر سیکھانے کا بیڑہ اٹھالیا ،کوچز کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد فٹبال کے میدان کے ساتھ پاکستانی کھلاڑیوں کو تعلیم کے میدان میں آگے لانا ہے جبکہ دس روزہ کیمپ میں سب سے زیادہ متاثر کرنے والے کھلاڑی کوجرمن فٹبال لیگ کا ٹکٹ بھی ملے گا بہت ہوگیا اب پاکستانیوں کو فٹبال سیکھنا ہی ہوگا ،انہیں جاننا ہوگا کہ فٹبال کیسےکھیلتے ہیں ،عالمی رینکنگ میں سب سے آخری نمبر پر موجود پاکستان کو فٹبال سیکھانے کے لئے یونائیٹڈ فٹبال کلب کی دعوت پر کراچی میں ایف سی یونین برلن کی ایک خاتون اور دومرد کوچز نے دس روزہ تربیتی کیمپ قائم کردیا ،،، نیٹ ،،، کیمپ کا افتتاح سندھ کے وزیرثقافت سردار شاہ نے کیا جبکہ کوچز نے جرمن زبان میں پاکستان سے محبت کااظہار کیا کوچز کا کہنا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو فٹبال کے میدان کے ذریعے تعلیم کے میدان میں آگے لاناہمارا اولین مقصد ہےجرمن کوچز کو اپنے درمیان دی
  
  پاکستان ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ جیتے والی دوسری ٹیم بن گئی
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں 6وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2سے جیت لی۔ پاکستان نے234 رنز کا ہدف 44ویں اوور میں عبور کرلیا کامیابی کا سہرا پاکستان کے سر ہوا پاکستان نے ویسٹ انڈیز کوتیسرے میچ میں 6وکٹوں سے شکست دی ،پاکستان نے 234 رنز44 اوور میں کامیابی حاصل کی ۔ شعیب ملک اور محمد حفیظ کی شاندار بیٹنگ نے پاکستان کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ شعیب ملک نے101 رنز بنائے جس میں 2 چھکے اور 2 چوکے بھی شامل ہیں ، ان کو میں آف دی میچ کے اعزاز سے بھی نوازہ گیا ،اور سیریز کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا۔ جبکہ سرفراز احمدکی کپتانی میںیہ پہلی ون ڈے سیریز ہے جو پاکستان نے اپنے نام کی ،اس کامیابی کے بعد پاکستان کا وولڈکپ میں جانے کے لیے رسائی کی راہ ہم وار ہوگی
  
  آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ون ڈے رینکنگ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے کے باوجود پاکستان کی آٹھویں پوزیشن برقرار ہے ،ورلڈ کپ 2019 کے لئے میزبا ن انگلینڈ کے ساتھ ریکنکنگ میں ٹاپ سیون پر موجود دیگر ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کریں گی جس کا فیصلہ30 ستمبر کو ہوگا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ۔۔پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں دو ایک کی فتح کے بعد پاکستان کے ایک پوائنٹ میں اضافہ ضرور ہوا لیکن رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن برقرار ہے۔پاکستان کے پوائنٹس 90 ہو گئے جبکہ ویسٹ انڈیز 83 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر ہے۔جنوبی افریقا کی پہلی پوزیشن ہے، آسٹریلیا دوسری اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ بھارت کا چوتھا نمبر ہے،انگلینڈپانچویں، سری لنکاچھٹی اوربنگلادیش ساتویں پوزیشن پر ہے.ورلڈ کپ 2019 میں آٹھ ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کریں گی جس کا فیصلہ30 ستمبر کو ہوگا، باقی ٹیموں کو کوالیفائنگ راونڈ کھیلنا پڑ
  
  کراچی میں باڈی بلڈرز کا میلہ سجنے کو تیار
مسٹر پاکستان مسل مانیا چیمپیئن شپ کے لئے کراچی کے باڈی بلڈرز کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں ، ایونٹ میں ملک بھر سے دو سو سے زائد ایتھلیٹ شرکت کریں گے تئیس اپریل کو کراچی میں سجے گا مسل مانیا چیمپیئن شپ کا میدان ،ایونٹ میں کراچی کی نمائندگی مسٹر سندھ روزی خان،مسٹر کراچی علی شکیب ،انٹر نیشنل ایتھلیٹس خطیب عثمانی ،برائن اونیل اور سابق مسٹر سندھ دانش کریں گے یونٹ کو اپنے نام کرنے کے لئے کراچی کےباڈی بلڈرز ہیں تیار ایونٹ میں ریفری جج کے فرائض انجام دینے والے انٹر نیشنل باڈی بلڈر عبدالمالک کاکہناہے ایونٹ کا اانعقاد اپنی مدد آپ کے تحت کیا جارہا ہے انٹر نیشنل کوچ میسم رضا نے باڈی بلڈنگ کے وسیع تر مفاد میں مخالفین کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونے کی پیشکش کردی، باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے نائب صدر کامران شیخ نےکہا کہ ہمارے کھلاڑی عالمی مقابلے جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں کراچی میں پہلی بار مسل مانیا کے ہونے والے مقابلوں میں ملک
  
  تیسرا ون ڈے، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز جیت لی
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں 6وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2سے جیت لی۔ پاکستان نے234 رنز کا ہدف 44ویں اوور میں عبور کرلیا شعیب ملک نے شاندار بیٹنگ کی اور101 رنز بنائے جس میں 2چھکے اور 10چوکے شامل ہیں ۔انہوں نے میچ کے آخر میں چھکا لگا کر ٹیم کو فتح دلائی ۔وہ مین آف دی میچ اورمین آف دی سیریزقرارپائے۔پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ81 رنز اور سرفراز احمد24 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔میچ میں پاکستان کے اوپنرز نہ چل سکے ۔کامران اکمل صفر اور احمد شہزاد 3 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جبکہ بابر اعظم 16 رنز ہی بناسکے۔ویسٹ انڈیز کے شینن گیبریل نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے 234رنز کا ہدف دیا تھا، ویسٹ انڈیز کی جانب سے شائی ہوپ نے سب سے زیادہ 71رنز جبکہ جیسن محمد نے ایک مرتبہ پھر عمدہ بیٹنگ کی اور 59رنز بنائے۔۔ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ شروع کی ، اس کی پہلی وکٹ 31 رنز پر گر ی جب لیوس 16 رنز بناک
  
  اسلام آباد کے عبید پاکستان کے تیز ترین جونیئر ایتھلیٹ بن گئے
سومیٹرکافاصلہ10.83سیکنڈمیں طےکر کے اسلام آباد کے عبید نے پاکستان کےتیز ترین جونیئر ایتھلیٹ کا اعزاز حاصل کرلیا ،ویمنز کٹیگری کا ٹائٹل فیصل آباد کی صاحیبہ نے جیت لی ،ٹیلنٹ ہینڈ ایتھلیٹ کے فائنل مقابلوں میں پاکستان کے آٹھ شہروں کے ایتھلیٹ نے شرکت کی کراچی کے نیشنل کوچنگ سینٹر میں ہوا پاکستان کے آٹھ شہروں کے ایتھلیٹس کے درمیان پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ کے لئے فائنل مقابلہ ، انڈر13 بوئز کے مقابلوں میں لاہور کے سیف اللہ پہلے نمبر پر رہے انڈر 16گرلز مقابلوں میں کراچی کی حیبا شبیراور بوائز مقابلوں میں اسلام کے شہباز بازی لے گئے کراچی اسکول آف اولمپک کے تحت منعقدہ ایونٹ میں سو میٹر کا فاصلہ اسلام آبادکے عبید نے 10.83سیکنڈ میں جبکہ فیصل آباد کی صاحیبہ اسرار نے 12.76سیکنڈ میں طے کرکے پاکستان کے تیز ترین جونیئر ایتھلیٹ کا ٹائٹل اپنے کیا پشاور کی عروج کرن نے فائنل مقابلے میں مشروط شرکت کی اجازت پر تحفظات کا اظہار کیا ریڈیوپاکستان
  
   
METRO 1
mapping Qoami Karachi Updates Baldyati Sports Webmail