METRO 1
     
     
           
         
           
  Tuesday, March 28, 2017,        
ڈاکٹر عاصم ودیگر کے خلاف دو نیب ریفرنسز کی سماعت space پاک فضائیہ کے پائیلٹ ایم ایم عالم کی چوتھی برسی space ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستارکی گرفتاری پھر رہائی space گرفتاری کی ضرورت ہے تو ہم خود پیش ہونے کو تیا ر ہیں ،فاروق ستار space فاروق ستار کو وزیراعلی سندھ کی مداخلت پر رہا کیا گیا،ترجمان سندھ حکومت space فاروق ستار کی گرفتاری و رہائی پر سیاسی جماعتوں کا ردعمل space ملک بھر میں فسادیوں کے خلاف آپریشن رد الفساد جاری space دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملا دیئے گئے space لاہور:آزادی چوک پرفائرنگ،3 افراد جاں بحق space اسلام آباد : ڈائمنڈسپریم فوم کی تین روزہ ایکسپو نمائش کا انعقاد space
webmail Twitter
 
بے نظیر بھٹو ہاکی گولڈ کپ 28مارچ سے سکھر میں کھیلاجائے گا  
 
بے نظیر بھٹو ہاکی گولڈ کپ 28مارچ سے سکھر میں کھیلا جائے گا ،سندھ کی ٹیم کے لئے انتخاب کا پہلا مرحلہ کراچی میں مکمل ہوگیا ،دوسرامرحلہ 18 مارچ سے شروع ہوگا ،ایونٹ میں ملک بھر سے تمام ریجن کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی سندھ ویمنز ہاکی ایسوسی ایشن نے 28 مارچ سے 5اپریل تک شیڈول بے نظیر بھٹوگولڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز کردیا ،سندھ کی ٹیم کے لئے پہلے مرحلے میں کراچی کے افتخار سید اکیڈمی میں ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا ،،،،،، ساٹ ، کھلاڑی ،،،،، سندھ ہاکی ایسو سی ایشن کی سیکریٹری ارم بخاری کا کہنا ہے کہ پندرہ سال بعد قومی رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم سے چیمپئن شپ میں بھی بہترنتائج کی امید ہے ،،،، ساٹ ،،،ارم بخاری ،،،،،، دوسرے مرحلے میں ٹیم کے انتخاب کے لئے 18 اپریل سے سکھر میں لگنے والے کیمپ میں سندھ کے پانچ اضلاع کے کھلاڑیوں کو ٹرائلز کے لئے مدعو کیا گیا ہے  
 

METRO LIVE TV
 

  کرکٹ سے پاکستان کو ملنے والی خوشخبری کو پچیس سال مکمل ہوگئے
کرکٹ کے میدان سے پاکستان کو ملنے والی سب سے بڑی خوشخبری کو پچیس سال ہوگئے،انیس سو بیانوے کے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کی سلور جوبلی آج مکمل ہوگئی ہے، عمران خان کے ہاتھ میں ٹرافی کا منظر پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں امر ہوگیا ہاتھوں میں چمچماتی ٹرافی،،آنکھوں میں جیت کا چمک،دلوں میں زندہ امیدیں اور قوم کی امنگیں،،یہ تھا جذبہ انیس سو بانوے کے کرکٹ کے ورلڈ کپ فائنل میں،،جس کی جیت نے آج سلور جوبلی مکمل کرلی ہے، ساؤنڈ میلبورن میں پاکستان کی اس جیت نے دنیا میں تمام پاکستا نیوں کا سر فخر سے بلند کیا،انگلینڈ کو فائنل میں ناکوں چنے چبوائے،،شاہین بائیس رنز سے ٹرافی گھر لے آئے،کپتان عمران خان اور جاوید میانداد نے 139رنز جوڑے،،پاکستان نے چھ وکٹیں گنوائیں اور 249رنز بنائے،نیٹ ساؤنڈ انگلینڈ کی ٹیم کو پاکستانی باؤلرز نے دھوڈالا،،کنگ آف سوئنگ وسیم اکرم تین اہم وکٹیں گرائیں،فیئر برادر کا قصہ عاقب جاوید نے تمام کیا،،آخری بیٹسمین کے آؤ
  
  شاہد خان آفریدی نے پشاور زلمی کو بائے بائے کردیا
پاکستان سپرلیگ سیزن ون میں پشاور زلمی کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔بحیثیت صدر اور کھلاڑی ٹیم چھوڑنےکو ٹوئٹ کیا، پشاورزلمی کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایک ٹیم کے ساتھ کپ جیتا اور دوسری کی باری ہے،کہتے ہیں ذاتی وجوہات کے باعث پشاور زلمی کے لیے بطور صدر اور کھلاڑی کی خدمات کے خاتمے کا اعلان کررہا ہوں اپنے ٹوئٹ میں بوم بوم آفریدی نے کسی اور ٹیم میں نظرآنے کاعندیہ بھی دیا۔۔ ایک اور ٹویٹ میں بوم شاہد آفریدی نے لکھا کہ میری نیک خواہشات پشاور زلمی کے ساتھ ہیں، اور جہاں تک میرے پشاور سے تعلق رکھنے والے مداحوں کی بات ہے تو میں جانتا ہوں کہ جہاں بھی جاؤں ، وہ میرے ساتھ ہوں گے ذرائع کے مطابق شاہدآفریدی نے فرنچائز اونرجاویدآفریدی سے تناؤکے باعث الگ ہونے کافیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وہ ٹیم میں جاوید آفریدی کی غیرضروری مداخلت سے ناخ
  
  بے نظیر بھٹو ہاکی گولڈ کپ 28مارچ سے سکھر میں کھیلاجائے گا
بے نظیر بھٹو ہاکی گولڈ کپ 28مارچ سے سکھر میں کھیلا جائے گا ،سندھ کی ٹیم کے لئے انتخاب کا پہلا مرحلہ کراچی میں مکمل ہوگیا ،دوسرامرحلہ 18 مارچ سے شروع ہوگا ،ایونٹ میں ملک بھر سے تمام ریجن کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی سندھ ویمنز ہاکی ایسوسی ایشن نے 28 مارچ سے 5اپریل تک شیڈول بے نظیر بھٹوگولڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز کردیا ،سندھ کی ٹیم کے لئے پہلے مرحلے میں کراچی کے افتخار سید اکیڈمی میں ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا ،،،،،، ساٹ ، کھلاڑی ،،،،، سندھ ہاکی ایسو سی ایشن کی سیکریٹری ارم بخاری کا کہنا ہے کہ پندرہ سال بعد قومی رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم سے چیمپئن شپ میں بھی بہترنتائج کی امید ہے ،،،، ساٹ ،،،ارم بخاری ،،،،،، دوسرے مرحلے میں ٹیم کے انتخاب کے لئے 18 اپریل سے سکھر میں لگنے والے کیمپ میں سندھ کے پانچ اضلاع کے کھلاڑیوں کو ٹرائلز کے لئے مدعو کیا گیا ہے
  
  ٹورڈی سندھ سائیکل ریس کا انعقاد 23مارچ کو کیا جائے گا
چودہ روزہ سندھ ٹورڈی سائیکل ریس 23مارچ سے شروع ہوگئی،پہلے مرحلے میں ایونٹ میں شریک سائیکلسٹ کراچی کے اضلاع کا سفر کریں گے جبکہ مجموعی طورپر کراچی سے گھوٹکی تک 15کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے والے ٹاپ سکس پوزیشن حاصل کرنے والے سائیکلسٹ کو کیش ایوارڈ سے نوازا جائے گا کراچی میں نیو زکانفرنس سے خظاب کے دوران سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر سلیم رضا کھوڑو نے اعلان کیا کہ سندھ ٹورڈی سائیکل ریس کا باقاعدہ آغاز 24 مارچ کو وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کریں گے،تاہم 23مارچ کو ریس کے شرکاء کراچی کے چھ اضلاع کا سفر کریں گے ،،،، ساٹ ،،،،،، سلیم رضا کا کہناتھا کہ ریس میں شریک 80 سے زیادہ سائیکلسٹ سندھ کے تمام اضلاع کے ہیڈ کواٹر سے ہوتے ہوئے 1500کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے کراچی سے گھوٹکی پہنچیں گے ،،،،، ساٹ ،،،،، |ڈائریکتر اسپورٹس شہزاد احمد بھٹی اور سندھ اسپورٹس بورڈ کے کنسلٹنٹ مشیر ربانی کے ہمرہ پریس کانفرنس کے موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ ٹاپ
  
  ٹیم میں نئے اور فٹ کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے، انضمام الحق
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا، چیف سلیکٹر انضمام الحق کہتے ہیں دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے انتخاب میں کھلاڑیوں کی فٹنس کو معیار بنایا اور نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے 26مارچ سے شروع ہونے والے دورہ ویسٹ انڈیز کی تیاریاں مکمل کرلیں ہیں، بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نےدورہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والوں میں احمد شہزاد، کامران اکمل، محمد حفیظ، بابر اعظم، شعیب ملک، فخر زمان، سرفراز احمد، عماد وسیم، شاداب خان، محمد نواز، حسن علی، سہیل تنویر، وہاب ریاض، رومان رئیس اور عثمان خان شنواری شامل ہیں۔جبکہ سرفراز احمد (کپتان)، احمد شہزاد، کامران اکمل، محمد حفیظ، بابر اعظم، حسن علی، وہاب ریاض، محمد عامر، جنید خان، فخر زمان، آصف ذاکر، عماد وسیم، شاداب خان، فہیم اشرف اور محمد اصغر ون ڈے کے لئے کھیلیں گے۔ چیف سلیکٹرکا کہنا تھا کہ انھوں نے بتایا کہ ہم نے ٹریننگ
  
  گھر آئے مہمان کو سرآنکھوں پر بیٹھنا ہمارے ہر کسی ایک صوبے کا نہیں پورے ملک کا کلچرہے
عمران خان کو غیرملکی کھلاڑیوں کا پاکستان آنا ایک آنکھ نہ بھایا،غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر قرار دیدیا ، کہتے ہیں پاکستان سپر لیگ کے لیے جو غیرملکی کھلاڑی بلائے گئے ان کا نام نہیں جانتا گھر آئے مہمان کو سرآنکھوں پر بٹھانا پاکستانیوں کا کلچرہے۔آنے پر خوش آمدید ،جانے پر خدا حافظ اور جانے کے بعد اچھی یاد۔۔یہ ہے پاکستانی کلچر۔۔لیکن کسی نے گھر آئے مہمان کو بلائے جان سمجھ لیا۔پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق کپتان عمران خان نے پی ایس ایل فائنل میں شریک غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچرکہہ دیا آئیے دیکھتے ہیں یہ ہیں پھٹیچر اپنے اپنے ملک کے لئے کیا کرچکے ہیں ڈیرن سیمی جو بطور کپتان ویسٹ انڈیز کو دو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتوا چکے ہیں۔۔38 ٹیسٹ ، 126ون ڈے اور 68ٹی ٹوئنٹی کھیل چکے ہیں۔۔۔ ان سے ملیئے سر وون رچرڈ عمران خان سے بہتر انہیں کون جانتا ہوگا کہ ان کا پاکستان آنا اعزاز کی بات تھی یا نہیں۔۔۔ ویسٹ انڈیز کے ہی مارلن سیملز 7 ٹیسٹ کھیل چکے ہیں اور
  
  پشاور زلمی اور کراچی کنگز کل مدمقابل ہوں گے
پی ایس ایل ٹو کا ناک آوٹ میچ کل ہوگا۔۔۔پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے حامی کل کے مقابلے کے لئے جہاں پرجوش ہیں وہیں اپنی اپنی ٹیم کی فتح کے لئے دعاگو بھی ہیں کرکٹ کا فیور ہائی ہر جانب سے پی ایس ایل ٹو کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ چھکا چوکا رے۔۔کراچی کنگز سان دھن دھنا دھن ہوگا رے۔۔۔ کل کے دوسرے پلے آف میچ میں کراچی کنگز نے دفاعی چئیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ 44رنز سے شکست دے دی ادھرکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 5کھلاڑی اور اسسٹنٹ کوچ عبد الرازاق دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔ گلیڈی ایٹرز5 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم ہے کراچی کنگز کا مقابلہ 3مارچ کو پشاور زلمی سے ہوگا پشاور زلمی سانگ جس کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ 5مارچ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں فائنل کھیلے گی پی ایس ایل ٹو کے اسکور کارڈ میں کراچی کنگز 8 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر ہر ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 9 پوئنٹس کے ساتھ دوسرے اور پش
  
  فاتح ٹیم فائنل تک رسائی کیلئے کل پشاور زلمی سے ٹکرائے گی
دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونا ئیٹڈ کا پی ایس ایل ٹو میں سفر تمام ہو گیا ، دوسرے پلے آف میں کراچی کنگز نے مصباح الیون کو 44 رنز سے ہرا دیا، فاتح ٹیم فائنل تک رسائی کیلئے کل پشاور زلمی سے ٹکرائے گی پاکستان سپر لیگ سیزن ٹو کے پلے آف مرحلے کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 127رنز کا ہدف دیا جس کا تعاقب کرتے ہوئے دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی۔ کراچی کنگز کے خلاف دفاعی چیمپئن کے 9 بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے ۔ مڈل آرڈر بیٹسمین آصف علی 39 رنز بنا کر نمایاں ر ہے ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ 82 رنز پر ڈھیر ہو کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی فاتح ٹیم کے محمد عامر، عماد وسیم اور لیگ سپنر اسامہ میر نے تین تین شکار کئے۔ اس سے پہلے کراچی کنگز کی ٹیم 20 ویں اوور میں 126 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ بابر اعظم نے 25 رنز کی اننگز کھیلی۔ شعیب ملک بھی 25 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے
  
  اوپن گلف چمپئین شپ 2017 پریس بریفینگ
36 ویں چیف آف دی ائیر اسٹاف اوپن گلف چمپئین شپ 2017 یکم سے چار مارچ تک منعقد ہوگی اس پروقار تقریب مین 350 کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے . 36 ویں چیف آف دی ائیر اسٹاف اوپن گالف چمپیئین شپ 2017 کے حوالے سے پریس بریفینگ کا انعقاد کیا گیا .اوپن گلف چمپئین شپ یکم مارچ سے 4 مارچ تک ہوگی چار دن کی اس پروقار تقریب میں 350 کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے .اس چمپئین شپ میں 8 کیٹگریز ہونگی.اوپن گلف چمپئین کے حوالے سے چیف اف دی ائیر اسٹاف کا کہنا تھا کہ یہ چمئین شپ ملک کی بڑی چمپئین شپ ہے .ہرسال کی طرح اس بار بھی چیف اف دی ائیر اسٹاف اوپن گالف چمپئین شپ کا اعزاز پی ایف بیس کورنگی کریک کو سونپا گیا ہے .اس چمپئین شپ کے دوران پیشہ وارانہ گالفرز کے درمیان چالیس روپے کے انعامات کے لیئے مقابلے ہونگے اس کے علاوہ ہول ان ون شاٹ کے لئیے دو گاڑیاں بھی چمپئین شپ میں رکھی گئی ہیں .اس کے ساتھ ساتھ اس چمپئین شپ سے پاکستان ائیر فورس کے کھیلوں کو نہ صرف فروغ ملے گا بلکہ عوامی روابط ب
  
  جناح یونیورسٹی برائے خواتین کی جانب سے اسپورٹس گالا کا انعقاد
کراچی کی جناح یونیورسٹی برائے خواتین کی جانب سے دو روزہ اسپورٹس گالا 2017 کا انعقاد کیا گیا ، جس میں میں تھرو بال ، والی بال ، ٹیبل ٹینس ، کرکٹ، اسکریبل اور رسہ کشی سمیت دیگرکھیلوں کے مقابلے ہوئے جناح یونیورسٹی برائے خواتین کی جانب سے منعقدہ دو روزہ اسپورٹس گالا میں طالبات نے بھرپور جوش اور ولولے کے ساتھ تھرو بال ، والی بال ، ٹیبل ٹینس ، کرکٹ، اسکریبل اور ریس میں حصہ لیا اس موقع پرطالبات نے میٹروون نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلا کا جوش اور ولولہ اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے دکھا ان طالبات میں جو حصہ لے رہی ہیں دو روزہ اسپورٹ گالا میں شور و غل سیلفیاں اور ساتھ ساتھ جنون کی بلندی کو چھوتا کھیل کود ہارتسلیم نہ کرنے کے لیے خوب لگن کے ساتھ کھیلا ان طالبات نے
  
   
METRO 1
mapping Qoami Karachi Updates Baldyati Sports Webmail