METRO 1
     
     
           
         
           
  Tuesday, March 28, 2017,        
ڈاکٹر عاصم ودیگر کے خلاف دو نیب ریفرنسز کی سماعت space پاک فضائیہ کے پائیلٹ ایم ایم عالم کی چوتھی برسی space ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستارکی گرفتاری پھر رہائی space گرفتاری کی ضرورت ہے تو ہم خود پیش ہونے کو تیا ر ہیں ،فاروق ستار space فاروق ستار کو وزیراعلی سندھ کی مداخلت پر رہا کیا گیا،ترجمان سندھ حکومت space فاروق ستار کی گرفتاری و رہائی پر سیاسی جماعتوں کا ردعمل space ملک بھر میں فسادیوں کے خلاف آپریشن رد الفساد جاری space دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملا دیئے گئے space لاہور:آزادی چوک پرفائرنگ،3 افراد جاں بحق space اسلام آباد : ڈائمنڈسپریم فوم کی تین روزہ ایکسپو نمائش کا انعقاد space
webmail Twitter
 
پارک صحت مندانہ تفریح کا ایک بہتر اور مؤثر ذریعہ ہے، جان محمد بلوچ  
 
چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ کہتے ہیں عوام کو صحت مندانہ اور آلودگی سے پاک ماحول فراہم کرنے کیلئے پارک کلیدی حیثیت رکھتا ہے، پارک صحت مندانہ تفریح کا ایک بہتر اور مؤثر ذریعہ ہے وائس چیئرمین بلدیہ ملیر عبدالخالق مروت، مری بلوچ پارک یوسی پانچ کیٹل کالونی کی تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارک ماحولیات خوبصورتی میں اضافے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، سرسبز و شاداب ماحول انسانی آنکھوں کیلئے سود مند جبکہ صحت کا بھی ضامن ہے، ان کا کہنا تھا کہ ضلع ملیر میں تمام تیرا یوسیز میں خستہ حالت پارک کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے، تمام یوسیز میں جہاں ضرورت محسوس ہورہی ہے وہاں پر عوام کیلئے نئے پارکس بنائے جارہے ہیں،، چیئرمین جان محمد بلوچ نے کہا کہ جذبہ خدمت اور احساس ذمہ داری پیدا کرکے عوام کو سہولیات سے بھرپور مسائل سے پاک ماحول کی فراہمی کو یقینی بنانا ہمارا وژن ہے، عوام کو پارکوں پر صحت مندانہ ماحول اور تفریح کے موقع فراہم کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے،، اس موقع پر لیبر کونسلر سعید خان، افغان ڈائریکٹر انفارمیشن جمال ناصر خان، ڈپٹی ڈائریکٹر نسیم اختر اور دیگر بلدیاتی افسران بھی موجود تھے  
 

METRO LIVE TV
 

  سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے مستقبل کا فیصلہ کھٹائی میں
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے مستقبل کا فیصلہ کھٹائی میں پڑگیا،سپریم کورٹ نے بورڈ پر برہمی کا اظہار کردیا ، شہر کا کچرا کیسے اٹھے گا،شہریوں میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی کراچی کا کچرا،،شہریوں کےلیے بنا وبال ،صفائی اب ہوگی کیسے،،عوام ہیں سراپا سوال،،وجہ ہے سپریم کورٹ کی جانب سے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے مستقبل کا فیصلہ،،جو کہ کھٹائی میں پڑ ا ہوا ہے،،اس پر عدالت عظمی نے بورڈ پر برہمی کا اظہار بھی کیا ہے،،سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں کچرے کو ٹھکانے لگانے کےلیے تشکیل دیا گیا سالڈ ویسٹ مینجمنٹ شہر کی صفائی کے لیے رکا ہوا ہے،،کیونکہ سپریم کورٹ نے محکمے کے مستقبل کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں دیا ہے،ایسے میں چائنا سے منگوائی گئی مشینری بھی کچرا نہ بن جائیں،،سولڈ ویسٹ مینجمنٹ پر فیصلے کے آنے تک کہیں چائنیز مشینری اسکریپ کا حصہ نہ بن جائے
  
  سپریم کورٹ سالڈ ویسٹ کومکمل فیل قرار دے چکی ہے ،مئیرکراچی
مئیر کراچی وسیم اختر کہتے ہیں سپریم کورٹ سالڈ ویسٹ کومکمل فیل قرار دے چکی ہے ،اس کی آڑ میں کروڑوں روپے کا چونا لگایا جارہا ہے ،اگر ہماری بات مانی جاتی تو آج سپریم کورٹ یہ فیصلہ نہ دیتی کے ایم سی بلڈنگ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ سالڈ ویسٹ کی کارکردگی مایوس کن ہے ،سپریم کورٹ اس پورے پروگرام کو رد کر چکی ہے،سالڈ ویسٹ بننے کے بعد بھاری رقم خرچ ہورہی ہے ،اگر سندھ سالڈ کو مزید کام کرنے کی اجازت دی گئی تو سالڈ ویسٹ سندھ حکومت پر بوجھ ہوگا مئیر کراچی کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ اور سندھ حکومت سے اپیل کرتا ہوں اب تمام بلدیاتی نمائندوں کو ساتھ لے کر چلیں،اگر سندھ حکومت نے ہائیڈرنٹ بند نہ کروائے تو کے ایم سی کی انکروچمنٹ ٹیم کام کریگی مئیرکراچی وسیم اخترنے مزید کہا کہ جب سپریم کورٹ جاؤنگا تو مسائل کی مزید نشاندہی کرونگا، اسٹیک ہولڈرز ہاتھ پے ہاتھ رکھے بیٹھے ہیں ، کمرے بند کر کے فیصلے کرنے کی
  
  سندہ کے وزیربلدیات جام خان شورو کہتے ہیں
سندہ کے وزیربلدیات جام خان شورو کہتے ہیں سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے حوالے سے عدلیہ نے صرف تحفظات کا اظہار کیا ہے، جس کو قانونی طریقے سے دیکھا جائے گا وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو نے کہا ہے کہ کراچی کے ڈاکو اور پانامہ کے چور ایک جگہ جمع ہوچکے ہیں، کراچی کے ڈاکو ایم کیو ایم اور پانامہ کے چور ،ن لیگ والوں کو کراچی میں میگا پروجیکٹ اچھے نہیں لگ رہے اور وہ مل کر شور مچا رہے ہیں،سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے حوالے سے عدلیہ نے صرف تحفظات کا اظہار کیا ہے، جس کو قانونی طریقے سے دیکھا جائے گا،انہوں نے مزید کہا کہ سندھ کے مختلف اضلاع میں واپڈا کی جانب سے گرمیوں کے آغاز میں ہی 18 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کے مترادف ہے،انہوں نے بتایا کہ کراچی کے دو اضلاع میں صفائی کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے اور جلد اس کا دائرہ سندھ تک وسیع کردیا جائے گا، جام خان شورو نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے کراچی میں پانی اور سڑکوں کے مسائ
  
  کے ڈی اے نے سرکاری اور رفاعی اراضیوں پر قبضوں کے خلاف ایکشن لے لیا
کے ڈی اے نے سرکاری اور رفاعی اراضیوں پر قبضوں کے خلاف ایکشن لے لیا،، انسداد تجاوزات سیل نے بھاری نفری کے ہمراہ گلستان جوہر کے مختلف بلاکس میں پارکس کیلیے مختص اراضیوں پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بھربور آپریشن شروع کردیا ادارہ ترقیات کراچی نے سرکاری اور رفاعی اراضیوں پر قبضوں کے خلاف ڈنڈا اٹھا لیا.... کے ڈی اے کے انسداد تجاوزات سیل نے بھاری نفری کے ہمراہ گلستان جوہر کے مختلف بلاکس میں پارکس کے لیے مختص اراضیوں پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بھرپور آپریشن شروع کردیا بلاک 14 میں پارک کی زمین پر قائم شادی ہالز کو مسمار کردیا جب کے تین منزلہ عمارت کو کے ڈی اے نے سیل کرکے اپنی تحویل میں لے لیا ایڈیشنل ڈائریکٹر راجا فیاض کا کہنا تھا کہ اب یہ پارک کے ڈی اے کی ملکیت ہے اور اسے عوام کی فلاح کے لیے استعمال کرینگے علاقہ مکینوں کے بڑی تعداد آپریشن کے دوران موقع پر موجود رہی ،،،، علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ پہلے ہمارے بچے یہاں کھیلا کرتے
  
  کے ایم سی اور کے ڈی اے کے درمیان تنازعہ ایک بار پھر شدت اختیار
کے ایم سی اور کے ڈی اے کے درمیان تنازعہ ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا،، شہری ادارے ایک دوسرے سے اراضیاں واگزار کرانے لگ گئے،، سابق دور نظامت میں کے ڈی اے سے قبضے میں لی گئی نرسری واگزار کرالی گئی ادارہ ترقیات کراچی اور کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے درمیان تنازعہ ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا.... محکمہ بلدیات کے ماتحت شہری ادارے آپس میں دست و گریباں نظر آتے ہیں،،،، کے ڈی اے انسداد تجاوزات سیل کی جانب سے گلستان جوہر بلاک 15 میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 2 ایکڑ پر قائم نرسری کو کے ایم سی کے قبضے سے واگزار کرایا گیا.... کے ڈی اے کا موقف ہے کہ بلاک 15 میں قائم نرسری اور زمین ادارہ ترقیات کراچی کی ملکیت ہے جس پر سابقہ دور نظامت میں کے ایم سی نے قبضہ کرلیا تھا جو آج خالی کرایا گیا ہے..... اینٹی انکروچمنٹ ٹیم نے قبضہ ختم کرانے کے بعد نرسری کو کے ڈی اے کے محکمہ پارکس کے سپرد کردیا،،، اس موقع پر ڈائریکٹر پارکس کے ڈی اے کا کہنا تھا کہ کراچی
  
  ایم ڈی واٹر بورڈ ہاشم رضا زیدی کہتے ہیں
ایم ڈی واٹر بورڈ ہاشم رضا زیدی کہتے ہیں گرمیوں میں پانی کی قلت کے مسلے کو حل کرنے کے لئے شہر میں ناغے کا نظام لاگو کیا جائیگا کرا چی واٹر اینڈ سیورج بورڈ کے ملازمین و افسران کے لئے سال2017 ءکے لئے حج کی قرعہ اندازی کا اہتمام کیا گیا ۔ قرعہ اندازی کے ڈبلو ایس بی کے مینیجنگ ڈائیریکٹر ہاشم رضا زیدی نے اپنے دست مبارک سے انجام دی ۔ قرعہ اندازی کے ذریعے ایک سے پندرہ گریڈ تک کے 10ملازمین کو منتخب کیا گیا جبکہ 16 گریڈ سے اوپر تک کے 5افسران کو بھی منتخب کیا گیا ۔ اسکے ساتھ ساتھ 4ملازمین و2 افسران کو اسٹینڈ بائی کے طور بھی منتخب کیا گیا تاکہ قرعہ اندازی کے ذریعے منتخب ہو نے والے کسی بھی فرد کے نہ جانے کی صورت میں مذکورہ افراد میں سے کوئی بھی حج کے فرائض ادا کرسکے ۔ اس موقع پر ایم ڈی واٹر بورڈ ہاشم رضازیدی اور دیگر عہدیداران نے منتخب ا فراد کو مبارکباد پیش کی ہاشم رضازیدی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ گرمیوں میں پانی کی قلت پر قابو پانے کے لئ
  
  کے ایم سی بلڈنگ میں پریس کانفرنس
ڈی ایم سی کورنگی کے چئیرمین نئیر رضا نے سندھ حکومت کے ماتحت کام کرنے والے تین اداروں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا , کہتے ہیں گیس اور پانی کی قلت ہے بلڈنگز کے نقشے پاس کئے جارہے ہیں کراچی کی کے ایم سی بلڈنگ میں مئیر کراچی کی پریس کانفرنس کے دوران ڈسٹرکٹ کورنگی کے چئیرمین سندھ حکومت سے مزید تحفظات کا اظہار کیا کے ڈی اے اور ایس بی سی اے سوئی گیس ، واٹر بورڈ اور کے الیکٹرک کی منظوری کے بغیر بلڈنگز بنانے کے اجازت نامے جاری کر رہی ہے کراچی میں پانی کی پہلے ہی قلت ہے اور گیس کا مسئلہ بھی سنگین ہو چکا ہے ڈسٹرکٹ چئیرمین نئیر رضا کا کہنا تھا کہ کے ڈی اے اور ایس بی سی اے سمیت واٹر بورڈ کو کے ایم سی کے حوالے کرنا چائیے تاکے عوام کے مسائل حل کئے جاسکیں
  
  چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور کہتے ہیں
چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور کہتے ہیں ہم منتخب عوامی نمائندے ہیں، عوام کو سہولیات پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے، سہولیات کی فراہمی کیلئے ہم دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے خدمات سرانجام دینے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں سندھ سالڈویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران اور چائنیز وفد کے نمائندگان کے ہمراہ سفالٹ پلانٹ محمود آباد کا دورہ کرتے ہوئے چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا کہ چائنیز کمپنی کو محمود آباد ورکشاپ سے منسلک اسفالٹ پلانٹ میں سندھ سالڈویسٹ اور چائنیز کمپنی کو بیٹھنے کیلئے دفاتر اور گاڑیاں کھڑی کرنے کیلئے جگہ کہ فراہمی اور انکے انتظامات کئے جارہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ میئر کراچی وسیم اختر نے پلانٹ کے دورے کے دوران حد بندیوں کے حوالے سے جو ہدایات جاری کیں تھیں ان پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے کام کئے جارہے ہیں، اس موقع پر اسفالٹ پلانٹ اور چائنیز کمپنی اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران نے حد بندیوں کے حوالے سے چیئرم
  
  چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کہتے ہیں
چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کہتے ہیں درخت اور پودے ماحولیات آلودگی کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں، ہم ضلع کو صاف اور شفاف بنانے کا عزم رکھتے ہیں چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی سے گرین لائن بس پروجیکٹ کی انتظامیہ نے ملاقات کی، چیئرمین گرین بس پروجیکٹ کی تعمیر کو وقت مقرر پر پورا کرنے پر زور دیا اور اس پروجیکٹ کی تعمیر کی زد میں آںیوالے پارکس کی نئے سرے سے تعمیر اور شجرکاری مہم کے ذریعے ضلع میں نئے پودے لگانے کی ہدایت کی،، چیئرمین ریحان ہاشمی کا کہنا تھاکہ درخت اور پودے ماحولیات آلودگی کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں، ہم ضلع کو صاف اور شفاف بنانے کا عزم رکھتے ہیں، اس موقع پر گرین لائن پروجیکٹ کی انتظامیہ نے چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کو یقین دہانی کرائی کہ اس پروجیکٹ کی تعمیر کی وجہ سے جو پودے اور درخت ضائع ہوگئئے ہیں، ہم بلدیہ وسطی کے تعاون سے دوسری جگہوں پر شجرکاری مہم کے ذریعے نئے پودے لگائیں گے تاکہ ماحول
  
  چھ ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
ڈی ایم سی ملیر کی یوسی 3 مظفرآباد میں مکمل ہونے والے چھ ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا گیا،، چیئرمین جان محمد بلوچ کہتے ہیں بلاول بھٹو زرداری اور شہید ذوالفقار علی بھٹوکی عوامی خدمت کے مشن کولے کر چل رہے ہیں ڈسٹرکٹ ملیر کی یوسی تین مظفرآباد میں مکمل ہونے والے چھ ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ نے ترقیاتی کاموں کا جال بچھانے کی نوید سنا دی جان محمد بلوچ کا کہنا تھا کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شہید ذوالفقار علی بھٹوکی عوامی خدمت کے مشن کولے کر چل رہے ہیں ، یوسی کا چیئرمین یا وائس چیئرمین کسی بھی پارٹی کا ہو خدمت عوام کے لئے ہی کر رہے ہیں ہم عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں جان محمد بلوچ کا کہنا تھا کہ بلدیہ ملیر کی تمام یوسیز کھنڈرات کی شکل میں دی گئی جس کا انفراسٹرکچر بلکل تباہ حال تھا،بلدیہ ملیر میں آنے والی تمام یوسیز کو پچھلے ادوار میں بلکل نظر انداز کیا گیا جو قابل مذمت ہے ، بلد
  
   
METRO 1
mapping Qoami Karachi Updates Baldyati Sports Webmail