METRO 1
     
     
           
         
           
  Sunday, June 25, 2017,        
کراچی:کےالیکٹرک کے کاپرتاروں کے رول شیرشاہ پراُتاردیےجاتےتھے،پولیس space لاہور: اسلامپورہ پولیس کی کارروائی،24 مقدمات میں مطلوب ڈکیت گینگ کے4 ملزم گرفتار space پشاور:پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوروٹھوں کومنانےآج پشاورپہنچ رہےہیں بلاول بھٹو پارٹی رہنماؤں کے وفودسےملاقاتیں کریں گے بلاول بھٹو افطاری پر میڈیا سے خطاب بھی کریں گے space کراچی: سیکریٹری تعلیم 25 ویں روزے کو آسٹریلیاں روانہ ہوں گے سیکریٹری تعلیم کی فیملی آسٹریلیاں میں مقیم ہے سیکریٹری تعلیم کو محکمہ کا قلمدان 4 ماہ قبل سونپا گیا ہے space پیپلز پارٹی کا شہیداعتزازحسن کےخاندان کودھمکی پراظہار تشویش شہیداعتزازحسن نےاپنی جان دیکرکئی طلبہ کی جان بچائیپی ٹی آئی حکومت کی خاموشی قابل تشویش ہے پی ٹی آئی حکومت شہید کے خاندان کو تحفظ فراہم کرے،سعید غنی space ملتان: مظاہرین نے ٹائر جلاکر نادرا آباد پھاٹک روڈ بلاک کردیا مظاہرین کی پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی،جھوٹے مقدمات ختم کرو کے نعرے جمشید دستی سے کسانوں کو انکا حق فراہم کرنے کا بدلہ لیا جارہا ہے،مظاہرین space حج پالیسی2017 کیخلاف حج آرگنائیزرزایسوسی ایشن آف پاکستان کی درخواست پرفیصلہ عدالت نے نجی حج آپریٹرز کی حج کوٹہ بڑھانے کی درخواست مسترد کردی عدالت کا نجی آپریٹرز کا 40 فیصد کوٹہ برقرار رکھنے کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے حج کوٹہ پالیسی 2017 پر حکم امتناع بھی ختم کردیا space رحیم یار خان: منٹھار میں ون آرکنڈیرنہرمیں60 فٹ چوڑاشگاف،کھڑی فصلیں تباہ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت شگاف پُر کرنے میں مصروف محکمہ آبپاشی کا عملہ ابھی تک نہیں پہنچا محکمہ آبپاشی کی غفلت کےباعث اسی مقام پردوسری بارشگاف پڑاہے،متاثرین space نواز شریف کی کابینہ کےآدھے لوگ مشرف کابینہ میں شامل تھے،فوادچوہدری space کراچی:سندھ ہائی کورٹ میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیس عدالت نے سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کافیصلہ آج ہی سنایا جائے گا space
webmail Twitter
 
تاریخی اسکول کو مسمار کرنے کا مقدمہ  
 
کراچی کی مقامی نے سولجر بازار میں اسکول کی تاریخی عمارت مسمار کرنے کے مقدمہ میں گرفتار ملزمان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پولیس نے سولجر بازار میں قائم اسکول کی تاریخی عمارت کو مسمار کرنے کے مقدمہ میں گرفتار ایف آئی اے انسپکٹر عدنان علی سمیت 2ملزمان ذولفقار اور امین کو پیش کیا۔تفتیشی افسر نے پیش ہوکر عدالت سے ملزمان کو 14 جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کی استدعا کی جبکہ ملزم کے وکیل نے عدالت سے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی۔بعد ازاں عدالت نے فریقین کا موقف سنتے ہوئے مقدمہ میں گرفتار ایف آئی اے انسپکٹر عدنان علی سمیت 3 ملزمان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی پولیس کی تحویل میں دے دیا۔واضح رہے کہ ملزمان گذشتہ روز سی ٹی ڈی حکام نے عدالت کی جانب سے ملزمان کی ضمانت مسترد کرنے پر گرفتار کیا تھا۔ملزمان کیخلاف تھانہ سولجر بازار میں سندھ ہیرٹیج پروٹیکشن ایکٹ کے تحت محکمہ ثقافت کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے  
 

METRO LIVE TV
 

  سندھ ہائیکورٹ
سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان پٹرولیم کیلئے مہنگے داموں زمین کی خریداری اور کرپشن سے متعلق سابق ایم ڈی ایس ایس جی سی زوہیر صدیقی خالد رحمان و دیگر کے خلاف کیس میں نیب نے تفصیلی جواب جمع کرانے کے لئے عدالت سے مہلت طلب کر لی سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ پر مشتمل دو رکنی بینچ کی عدالت میں پاکستان پٹرولیم کیلئے مہنگے داموں زمین کی خریداری اور مبینہ کرپشن میں ملوث ڈاکٹر عاصم کے ساتھ شریک سابق ایم ڈی ایس ایس جی سی زوہیر صدیقی خالد رحمان و دیگر ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی نیب حکام کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ملزمان کے خلاف انکوائری اخری مراحل میں ہے جلد ریفرنس دائر کر دیا جائے گا ملزمان نے قومی خزانے کو ایک ارب سے زائد کا نقصان پہنچایا ہے ملزمان نے زمین اصل قیمت سے زائد میں خریدی ملزمان نے وزیر اعلی ہاوس کے سامنے پی پی ایل کیلئے 2010 میں زمین خریدی عدالت نے نیب حکام سے استفسار کیا کہ بتایا جائے کہ اب تک ملزمان کے خلا
  
  سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال میں گیس کنکشن منقطع
کراچی میں سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال میں دس لاکھ روپے واجبات کے باعث گیس کنکشن منقطع کردیئے گئے ،گیس نہ ہونے سے درجنوں آپریشن بھی ملتوی ہوگئے ⁠⁠⁠سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کا گیس کنکشن عدم ادائیگی کے باعث منقطع ہوئے تین روز گزر گئے گیس کنکشن کی بحالی اور ادائیگی کیلئے محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کوئی توجہ نہین دی جارہی ہے جبکہ اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جلد ہی گیس کنکشن بحال کردیئے جائیں گے سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال میں گیس نہ ہونے سے درجنوں آپریشن ملتوی کردیئے گئے ہیں گیس نہ ہونے سے کچن میں بھی کام بند ہے جس کے باعث مریض باہر سے کھانا لینے پر مجبور ہیں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پانچ روز قبل سوئ گیس کمپنی نے بل کی عدم پر گیس کنکشن منقطع کیا گیا تھا اسپتال پر 10 لاکھ سے زائد کے واجبات ہیں
  
  کراچی کے ساحل سمندرپر کچرے کے انبار
سمندری آلودگی کے باعث آبی حیات کو خطرات لاحق ہوگئے، کراچی کے ساحل سمندر پر کچرے کے باعث نایاب نڈفش پلاسٹک کے کپ میں پھنس گئی کہنے کو ساحل عوام کے لئے سےرو تفریح کی جگہ لیکن کراچی کی عوام نے ساحل کو کوڑا دان ہی بنا دیا کراچی کے ساحل سمندر کوڑے دان کا منظر پیش کرنے لگا ساحلوں کی لہروں پر پلاسٹک کا کچرا مچھلی کی طرح تیر تا ہوا دیکھائی دیتا ہے جس کے باعث نہ صرف آلودگی میں اضافہ ہو رہا ہے بلکہ آبی حیات کو بھی خطرات لاحق ہو گئے ۔ننھی معصوم بے قصور مچھلیاں پلاسٹک کے کچرے میں پھنس کر موت کا شکار ہوجاتی ہیں ۔آج بھی ساحل سمندر پر نایاب نڈل فش پلاسٹک کے کپ میں پھنس کراپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی کراچی کے سمندر میں پلاسٹک کی اشیاء پھینکنے سے آلودگی بڑھ گئی ہے ڈبیلو ڈبلیو ایف کا کہنا ہے کہ عوام کو چاہئیے کے ساحلوں پر کچرا پھینکنے سے گریز کریں تاکہ سمندرمیں موجود ابی حیات کو تحفظ فراہم کیا جاسکے
  
  عدالت میں دہشتگردوں کے علاج و معالجے کا معاملہ عدالت نے بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کرلی
کراچی کی انسدادہشتگردی کی خصوصی عدالت نے دہشتگردوں کے علاج و معالجے سے متعلق کیس میں مئیر کراچی وسیم اختر کی بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کرلی کراچی کی انسدادہشتگردی کی عدالت میں دہشتگردوں کے علاج و معالجہ کیس میں ضمانت حاصل کرنے والے مئیر کراچی وسیم اختر نے بیرون ملک جانے کے لئے عدالت میں درخواست دائر کردی جس میں موقف اپنایا گیا کہ سرکاری کام سے روس جانا چاہتا ہوں اجازت دی جائے سرکاری دورہ آٹھ روزہ ہے لہزا عدالت سے استدعا ہے کہ پاسپورٹ دیا جائے عدالت نے مئیر کراچی کی بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کرتے ہوئے مئیر کراچی کو 20 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی عدالت نے ایف ائی اے حکام کو وسیم اختر کے بیرون ملک دورے کی اجازت کا خط بھی ارسال کر دیا دوسری جانب سٹی کورٹ میں مسجد میں معتکف کا سامان چوری کرنے والے ملزم زبیر کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا گیا عدالت میں پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم
  
  کراچی کی مقامی عدالت میں سینٹرل جیل سے قیدیوں کے فرار کا معاملہ
کراچی کی مقامی عدالت میں سینٹرل جیل سے قیدیوں کے فرار سے متعلق کیس میں عدالت نے ملزمان کی حوالگی اور مقدمے میں اے ٹی سی کہ دفعات شامل کرنے کی سی ٹی ڈی کی درخواست مسترد کردی کراچی کی مقامی عدالت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں سینٹرل جیل سے قیدیوں کو فرار کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمان کے خلاف اے ٹی سی کی دفعات کے تحت مقدمات قائم کرنے سے متعلق سی ٹی ڈی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی عدالت میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی زاہد حسین پیش ہوئے انہوں نے عدالت کو بتایا کہ تفتیشی افسر انسپکٹر سلیم خان کو معطل کر دیا گیا ہے ملزمان کو اے ٹی سی میں پیش کرنے کیلئے این او سی جاری کیا جائے ملزمان کو اے ٹی سی کے منتظم جج کے روبرو پیش کر کے ریمانڈ حاصل کرنا ہے ملزمان کے وکلا نے اس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کو اختیار نہیں ہے کہ وہ این او سی جاری کرے عدالت نے سی ٹی ڈی حکام کی ملزمان کی حوالگی اور مقدمے مین اے ٹی سی کی دفعات شامل کر
  
  سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال میں گیس کنکشن منقطع
کراچی میں سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال میں دس لاکھ روپے واجبات کے باعث گیس کنکشن منقطع کردیئے گئے ،گیس نہ ہونے سے درجنوں آپریشن بھی ملتوی ہوگئے ⁠⁠⁠سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کا گیس کنکشن عدم ادائیگی کے باعث منقطع ہوئے تین روز گزر گئے گیس کنکشن کی بحالی اور ادائیگی کیلئے محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کوئی توجہ نہین دی جارہی ہے جبکہ اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جلد ہی گیس کنکشن بحال کردیئے جائیں گے سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال میں گیس نہ ہونے سے درجنوں آپریشن ملتوی کردیئے گئے ہیں گیس نہ ہونے سے کچن میں بھی کام بند ہے جس کے باعث مریض باہر سے کھانا لینے پر مجبور ہیں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پانچ روز قبل سوئ گیس کمپنی نے بل کی عدم پر گیس کنکشن منقطع کیا گیا تھا اسپتال پر 10 لاکھ سے زائد کے واجبات ہیں
  
  کراچی کے ساحل سمندرپر کچرے کے انبار سمندری آبی حیات کو خطرات لاحق
سمندری آلودگی کے باعث آبی حیات کو خطرات لاحق ہوگئے، کراچی کے ساحل سمندر پر کچرے کے باعث نایاب نڈفش پلاسٹک کے کپ میں پھنس گئی کہنے کو ساحل عوام کے لئے سےرو تفریح کی جگہ لیکن کراچی کی عوام نے ساحل کو کوڑا دان ہی بنا دیا۔۔ کراچی کے ساحل سمندر کوڑے دان کا منظر پیش کرنے لگا ساحلوں کی لہروں پر پلاسٹک کا کچرا مچھلی کی طرح تیر تا ہوا دیکھائی دیتا ہے جس کے باعث نہ صرف آلودگی میں اضافہ ہو رہا ہے بلکہ آبی حیات کو بھی خطرات لاحق ہو گئے ۔ننھی معصوم بے قصور مچھلیاں پلاسٹک کے کچرے میں پھنس کر موت کا شکار ہوجاتی ہیں ۔آج بھی ساحل سمندر پر نایاب نڈل فش پلاسٹک کے کپ میں پھنس کراپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ کراچی کے سمندر میں پلاسٹک کی اشیاء پھینکنے سے آلودگی بڑھ گئی ہے ڈبیلو ڈبلیو ایف کا کہنا ہے کہ عوام کو چاہئیے کے ساحلوں پر کچرا پھینکنے سے گریز کریں تاکہ سمندرمیں موجود ابی حیات کو تحفظ فراہم کیا جاسکے۔۔۔
  
  ئی جی سندھ اے ڈی خواجہ
آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ پولیس پر برس پڑے ، کہتے ہیں پولیس منشیات اور جوئے کے اڈوں کی سرپرستی بند کرے ، اسٹریٹ کرائم روکنے کیلئے کام کرے s/b آرٹس کونسل کراچی میں سندھ پولیس کا سب سے بڑا دربار لگ گیا دربار میں کراچی پولیس رینج کے تمام ڈی ائی جیز ایس ایس پیز ڈی ایس پیز ایس ایچ اوز نے بھی شرکت کی سندھ پولیس کے دربار سے خطاب کرتے ہوئے ائی جی سندھ اے دی خواجہ کراچی پولیس پر خوب برسے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے اپنے خطاب میں کراچی پولیس کو اوارننگ دی ہے کہ جوئے اور منشیات کے اڈوں کی سرپرستی فوری بند کردیں ایرانی پٹرول کے خلا فکریک دائون کیاجائے اایجنسیز تھانیداروں کے خلاف شکایات لےکر آرہی ہیں آکری وارننگ دی جارہی ہے اب کاروائی ہوگی آئی جی سندھ نے کراچی پولیس کو کہا کہ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے دہشت گردوں کے کیسوں پر کام کریں نئیو ٹائون میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخًی ہونے والے پولیس اہلکا ر کی حالت اب بھی تشویشباک ہے اور اس
  
  پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو خط لکھ دیا
کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے انتہاپسندی پھیلانے والی 30 ویب سائٹس پرپابندی کی سفارش کے لئے پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو خط لکھ دیا، فیس بک کی دس آئی ڈیز بھی بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے دہشتگردوں نے سوشل میڈیا کو ہتھیار بنالیا۔۔۔۔ سی ٹی ڈی نے ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو خط لکھ ڈالا انتہاپسندی پھیلانے والی ویب سائٹس پر فوری پابندی لگانے کی سفارش کردی ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے انتہاپسندی پھیلانے والی تیس ویب سائٹس بند کرنے کیلیے پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو کہا ہے فیس بک کی دس آئی ڈیز بند کرنے کی بھی سفارش کی گئی خط میں کہا گیا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت ویب سائٹس پر پابندی عائد کی جائے، ویب سائٹس اور آئی ڈیز کے ذریعے دہشت گردی کو فروغ دیا جاتا ہے دہشتگردی کے ہر واقعے کے بعد کالعدم جماعت کا سوشل میڈیا متحرک ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔کالعدم تنظیم کے دہشتگرد ویب سائٹس پر کارروائیوں کی ذمے داری قبول کرتے ہیں، دہشتگردکارروائیوں کی ویڈیو اور تصاوی
  
  اندھیرنگری چوپٹ راج
اندھیر نگری چوپٹ راج، سزائے موت کا مجرم شاہ رخ جتوئی باپ کے اثر ورسوخ کا فا ئدہ اٹھا کر کراچی کے جناح اسپتال میں مزے کرنے لگا، مجرم اکثر رات کو بناء اجازت گھر بھی چلا جاتا ہے سزائے موت کا مجرم یاانوکھا نواب، شاہ رخ جتوئی قانون کی دھجیاں بکھیرنے لگا شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم کو عدالت نے تو سزائے موت سنادی مگر پولیس کی آنکھوں پر ایسی رشوت کی پٹی بندھی ہے کہ اسے کچھ نظر نہیں آتا ذرائع کے مطابق شاہ رخ جتوئی گذشتہ ایک سال سے بیماری کا بہانہ تراش کر جناح اسپتال کے اسپیشل وارڈ میں زیر علاج ہے جہاں اسے تمام آسائشیں میسر ہیں مجرم شاہ رخ جتوئی سے متعلق ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اسے کوئی بیماری لاحق نہیں،شاہ رخ جتوئی رات کے اوقات میں اکثر اسپتال سے اپنےگھر بھی روانہ ہوجاتا ہے،شاہ رخ جتوئی کا والد سکندر جتوئی سندھ کی اہم حکومتی شخصیت کا قریبی ساتھی بھی ہے اسی کو کہتے ہیں جس کی لا ٹھی اس کی بھینس
  
   
METRO 1
mapping Qoami Karachi Updates Baldyati Sports Webmail