METRO 1
     
     
           
         
           
  Saturday, May 27, 2017,        
اسلام آباد:سندھ اسمبلی میں جوکہااس پرآج بھی قائم ہوں،مراد علی شاہ space اسلام آباد:ایرانی سفیرکی دفترخارجہ طلبی space اسلام آباد:ایرانی چیف کے بیان پرپاکستان کااظہارتشویش space اسلام آباد:ایرانی چیف کابیان تناؤکاسبب بنے گا،ترجمان دفترخارجہ space لاہور:نوازشریف نےتین نسلوں کاحساب دیا،وزیرمملکت پانی وبجلی space لاہور:عمران خان ایک ہی نسل کاحساب دےدیں توکافی ہوگا،عابدشیرعلی space لاہور:عمران خان کوانسانوں کےساتھ رہنےکاشوق نہیں،عابدشیرعلی space کراچی:نقل کےواٹس ایپ گروپ میں نئے گروپ سامنے آگئے space کراچی:اس گروپ میں چار بھارتی نمبرز بھی موجود ہیں space گھوٹکی:سکھربورڈکےزیراہتمام انٹرکےامتحانات امتحانات میں گیارہویں جماعت کاانگریزی کاپرچہ آؤٹ امتحانی مراکزکےباہربوٹی مافیابےقابو،انتظامیہ بےبس space
webmail Twitter
 
قومی ٹیم کاکرکٹ میں ایک اور اعزاز  
 
قومی ٹیم کا کرکٹ میں ایک اور اعزاز مایہ ناز بلے باز یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے تو قومی ٹیم کےسابق کرکٹر ز سمیت آئی سی سی نے بھی انہیں بھرپور مبار ک باد دی ہے یونس خان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل ہونے کے بعد کرکٹ کے حلقوں کی جانب سے انہیں مبارکباد کے پیغامات دیئے جارہے ہیں۔آئی سی سی نے بھی ٹوئٹ کے ذریعے یونس خان کو 10 ہزار رنز کا سنگین میل عبور کرنے پر مبارکباد دی ہے سابق کرکٹر عمران خان نے بھی یونس خان کو اس کامیابی پر بھرپور مبارک باد ہے کہتے ہیں اس کامیابی کے لئے انتھک محنت کی ضرروت ہوتی ہے جو یونس خان نے کی ہے کرکٹ کے راجا، رمیز راجا نے یونس خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یونس خان کا دس ہزار رنز مکمل ہونا پاکستان کرکٹ کا تاریخی لمحہ ہے۔ ایسے کارنامے روز روز نہیں ہوتے۔ یونس خان کرکٹ کے بہترین رول ماڈل ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ یونس خان کرکٹ کی خدمت کیلئے بنے ہیں، پی سی بی مستقبل میں یونس خان کی صلاحیتوں سے مستفید ہو ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے یونس خان کو دس ہزار رنز کے کلب میں شامل ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ انہیں یونس خان پر فخر ہے۔ یونس نے ہمیشہ ہی نوجوان کرکٹرز کی مدد کی ہے۔  
 

METRO LIVE TV
 

  سات کھلاڑی چیمئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سات کھلاڑی چیمئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گئے،سرفراز الیون کے باقی کھلاڑی ویسٹ انڈیز سے اڑان بھریں گے ویسٹ انڈیزکو شکست کا مزہ چکھادیا..اب حاصل کرنا ہے چیمپئنز ٹرافی،،شاہینوں نےچیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے برطانیہ کی اڑان بھرلی..چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے شعیب ملک،عماد وسیم،محمد حفیظ،عمر اکمل،جنید خان اور فہیم اشرف لاہور سے لندن پہنچ گئے،احمد شہزاد نجی مصروفیات کے باعث چند روز بعد لندن پہنچیں گے،باقی گیارہ جاں باز ویسٹ انڈیز سے برطانیہ کے لیے روانہ ہونگے،ایونٹ کے آغاز سے قبل سرفرازالیون کا دس روزہ تربیتی کیمپ برمنگھم میں لگے گا۔چیمپئنز ٹرافی یکم سے اٹھارہ جون تک انگلینڈ میں ہوگی،روایتی حریف چار جون کو برمنگھم میں مدمقابل آئیں گے،سنسنی خیز ایونٹ کے ٹکٹ پہلے ہی فروخت ہوچکے ہیں،پاکستان کو پول میچز میں سری لنکا اور ساوتھ افریقہ کے ساتھ مدمقابل ہونا ہوگا
  
  مصباح الحق کے لئے سوشل میڈیا پر پیغامات مداحوں اور ساتھی پلیئرز کا شکر گزار ہوں ،مصباح الحق
انٹرنیشنل کیریئر کی آخری سیریز کو تاریخی فتح سے شاندار بنانے والے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے قائد مصباح الحق نے مداحوں اور کرکٹ کمیونٹی کی جانب سے ملنے والی عزت افزائی کو زندگی کا یادگار ترین لمحہ قرار دے دیا۔ ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں تاریخی فتح کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے مصباح الحق نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ سات سال تک پاکستان ٹیم کی قیادت میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ اپنے مداحوں اور ساتھی پلیئرز کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میرے لیے اس دن کو خاص بنایا۔ ایک اور ٹوئٹ میں مصباح نے لکھا کہ کرکٹ کمیونٹی اور دنیا بھر سے اپنے مداحوں کی جانب سے ملنے والی محبت اور عزت افزائی پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، میں اسے اپنی زندگی کی ایک بہت بڑی کامیابی سمجھتا ہوں۔
  
  قومی ٹیم کاکرکٹ میں ایک اور اعزاز
قومی ٹیم کا کرکٹ میں ایک اور اعزاز مایہ ناز بلے باز یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے تو قومی ٹیم کےسابق کرکٹر ز سمیت آئی سی سی نے بھی انہیں بھرپور مبار ک باد دی ہے یونس خان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل ہونے کے بعد کرکٹ کے حلقوں کی جانب سے انہیں مبارکباد کے پیغامات دیئے جارہے ہیں۔آئی سی سی نے بھی ٹوئٹ کے ذریعے یونس خان کو 10 ہزار رنز کا سنگین میل عبور کرنے پر مبارکباد دی ہے سابق کرکٹر عمران خان نے بھی یونس خان کو اس کامیابی پر بھرپور مبارک باد ہے کہتے ہیں اس کامیابی کے لئے انتھک محنت کی ضرروت ہوتی ہے جو یونس خان نے کی ہے کرکٹ کے راجا، رمیز راجا نے یونس خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یونس خان کا دس ہزار رنز مکمل ہونا پاکستان کرکٹ کا تاریخی لمحہ ہے۔ ایسے کارنامے روز روز نہیں ہوتے۔ یونس خان کرکٹ کے بہترین رول ماڈل ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ یونس خا
  
  لوئنل میسی نے 500 گول مکمل کر لئے
لا لیگا چیمپئنز لیگ 2017کے فائنل میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو2-3 سے شکست دے کر میدان مار لیا اسپینیش فٹ بال چیمپئنز لیگ میں بارسلونا نے سننسی خیز مقابلے کے بعد ریال میڈرڈ کو 2-3 سے شکست دیدی ، روایتی حریفوں کے درمیان کھیلا جانے والا میچ انتہائی سنسنی خیز رہا -میچ میں بارسلونا کی جانب سے فیصلہ کن گول لیونل میسی نے کیا پوزیشن ٹیبل پر اس میچ کے بعد بارسلونا اور ریال میڈرڈ کے 75، 75 پوائنٹس ہوگئے ہیں، بارسلونا کے لوئنل میسی نے دو گول بنائے، جس کے بعد انہوں نے 500 گول مکمل کر لئے
  
  پاکستان فٹبال فیڈریشن کا حکومت کےخلاف احتجاج
پاکستان فٹبال فیڈریشن پر حکومتی قبضے کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا، سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ قبضہ ختم نہیں کیا گیا تو حزب اختلاف کی جماعتوں سے رجوع کریں گے دو سال سے زیادہ کا عرصہ گزرگیا لیکن فٹبال فیڈریشن کا مسئلہ حل نہ ہوسکا, آخرکار مسئلے کے حل کے لئے فٹبالرز سڑکوں پر آگئے کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اقتدار کی لڑائی میں نقصان فٹبال اور فٹبالرز کا ہورہا ہے کھلاڑی سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری رحیم بخش کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پی ایف ایف پر قبضے کا نوٹس لیں کیپٹن صفدر کے حوالے سےرحیم بخش کا کہنا ہے کہ حکومتی قبضہ ختم نہیں کیا گیا تو احتجاج میں حزب اختلاف کی جماعتوں کو شامل کرنے پر مجبور ہونگے
  
  ایشیا ءنمبر دو حذیفہ نے انٹر نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپیئن شپ جیت لی
پاکستان کے ایشیانمبر دو محمد حذیفہ نے امریکی نژاد بھارتی روہیل بھاٹیہ کوشکست دیکر انٹرنیشنل جونیئراسکوائش چیمپیئن شپ جیت لی،حذیفہ کی بین القوامی مقابلوں میں کامیابیوں کی تعداد 7 ہوگئی امریکہ کے شہر ہوسٹن میں کھیلے جانے والے انٹر نیشنل جونیئراسکوائش چیمپیئن شپ کا فائنل پاکستان کے محمد حذیفہ اور امریکی نژاد بھارتی روہیل بھاٹیہ کے درمیان کھیلا گیا بیسٹ آف فائف سیٹ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے فائنل معرکے میں حذیفہ نے پہلا سیٹ ایک کے مقابلے میں گیارہ سیٹ سے اپنے نام کیا تاہم روہیل بھاٹیہ نے دوسرے سیٹ میں کم بیک کیا اور چارکے مقابلے میں گیارہ پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی تاہم حذیفہ نے ہمت نہیں ہاری،، انہوں نے تیسرے اور پانچویں سیٹ میں بالترتیب 7-11 اور 11-13 سے مخالف کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے کیا جبکہ چھوتھا سیٹ 9-11 سے جیت کر روہیل نے کھیل میں واپس آنے کی بھر پور کوشش کی لیکن ایشیا نمبر دو کے آگے ان کی ایک نہیں چلی ، انٹر نیشنل مق
  
  فٹبال کیسے کھیلتے ہیں ،سیکھائیں گے جرمن کوچز
فٹبال کے عالمی چیمپیئن جرمن کے کوچز نے پاکستانی فٹبالرز کو کھیل کے گر سیکھانے کا بیڑہ اٹھالیا ،کوچز کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد فٹبال کے میدان کے ساتھ پاکستانی کھلاڑیوں کو تعلیم کے میدان میں آگے لانا ہے جبکہ دس روزہ کیمپ میں سب سے زیادہ متاثر کرنے والے کھلاڑی کوجرمن فٹبال لیگ کا ٹکٹ بھی ملے گا بہت ہوگیا اب پاکستانیوں کو فٹبال سیکھنا ہی ہوگا ،انہیں جاننا ہوگا کہ فٹبال کیسےکھیلتے ہیں ،عالمی رینکنگ میں سب سے آخری نمبر پر موجود پاکستان کو فٹبال سیکھانے کے لئے یونائیٹڈ فٹبال کلب کی دعوت پر کراچی میں ایف سی یونین برلن کی ایک خاتون اور دومرد کوچز نے دس روزہ تربیتی کیمپ قائم کردیا ،،، نیٹ ،،، کیمپ کا افتتاح سندھ کے وزیرثقافت سردار شاہ نے کیا جبکہ کوچز نے جرمن زبان میں پاکستان سے محبت کااظہار کیا کوچز کا کہنا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو فٹبال کے میدان کے ذریعے تعلیم کے میدان میں آگے لاناہمارا اولین مقصد ہےجرمن کوچز کو اپنے درمیان دی
  
  پاکستان ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ جیتے والی دوسری ٹیم بن گئی
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں 6وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2سے جیت لی۔ پاکستان نے234 رنز کا ہدف 44ویں اوور میں عبور کرلیا کامیابی کا سہرا پاکستان کے سر ہوا پاکستان نے ویسٹ انڈیز کوتیسرے میچ میں 6وکٹوں سے شکست دی ،پاکستان نے 234 رنز44 اوور میں کامیابی حاصل کی ۔ شعیب ملک اور محمد حفیظ کی شاندار بیٹنگ نے پاکستان کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ شعیب ملک نے101 رنز بنائے جس میں 2 چھکے اور 2 چوکے بھی شامل ہیں ، ان کو میں آف دی میچ کے اعزاز سے بھی نوازہ گیا ،اور سیریز کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا۔ جبکہ سرفراز احمدکی کپتانی میںیہ پہلی ون ڈے سیریز ہے جو پاکستان نے اپنے نام کی ،اس کامیابی کے بعد پاکستان کا وولڈکپ میں جانے کے لیے رسائی کی راہ ہم وار ہوگی
  
  آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ون ڈے رینکنگ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے کے باوجود پاکستان کی آٹھویں پوزیشن برقرار ہے ،ورلڈ کپ 2019 کے لئے میزبا ن انگلینڈ کے ساتھ ریکنکنگ میں ٹاپ سیون پر موجود دیگر ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کریں گی جس کا فیصلہ30 ستمبر کو ہوگا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ۔۔پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں دو ایک کی فتح کے بعد پاکستان کے ایک پوائنٹ میں اضافہ ضرور ہوا لیکن رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن برقرار ہے۔پاکستان کے پوائنٹس 90 ہو گئے جبکہ ویسٹ انڈیز 83 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر ہے۔جنوبی افریقا کی پہلی پوزیشن ہے، آسٹریلیا دوسری اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ بھارت کا چوتھا نمبر ہے،انگلینڈپانچویں، سری لنکاچھٹی اوربنگلادیش ساتویں پوزیشن پر ہے.ورلڈ کپ 2019 میں آٹھ ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کریں گی جس کا فیصلہ30 ستمبر کو ہوگا، باقی ٹیموں کو کوالیفائنگ راونڈ کھیلنا پڑ
  
  کراچی میں باڈی بلڈرز کا میلہ سجنے کو تیار
مسٹر پاکستان مسل مانیا چیمپیئن شپ کے لئے کراچی کے باڈی بلڈرز کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں ، ایونٹ میں ملک بھر سے دو سو سے زائد ایتھلیٹ شرکت کریں گے تئیس اپریل کو کراچی میں سجے گا مسل مانیا چیمپیئن شپ کا میدان ،ایونٹ میں کراچی کی نمائندگی مسٹر سندھ روزی خان،مسٹر کراچی علی شکیب ،انٹر نیشنل ایتھلیٹس خطیب عثمانی ،برائن اونیل اور سابق مسٹر سندھ دانش کریں گے یونٹ کو اپنے نام کرنے کے لئے کراچی کےباڈی بلڈرز ہیں تیار ایونٹ میں ریفری جج کے فرائض انجام دینے والے انٹر نیشنل باڈی بلڈر عبدالمالک کاکہناہے ایونٹ کا اانعقاد اپنی مدد آپ کے تحت کیا جارہا ہے انٹر نیشنل کوچ میسم رضا نے باڈی بلڈنگ کے وسیع تر مفاد میں مخالفین کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونے کی پیشکش کردی، باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے نائب صدر کامران شیخ نےکہا کہ ہمارے کھلاڑی عالمی مقابلے جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں کراچی میں پہلی بار مسل مانیا کے ہونے والے مقابلوں میں ملک
  
   
METRO 1
mapping Qoami Karachi Updates Baldyati Sports Webmail