METRO 1
     
     
           
         
           
  Tuesday, July 25, 2017,        
مردان:گرفتارملزمان میں باپ اور2بیٹےشامل ملزمان ٹرانسفارمرجمرودخیبرایجنسی میں فروخت کرتےتھے کاٹلنگ پولیس نےٹرانسفارمرچوروں کا گروہ پکڑ لیا space کراچی:اینٹی کرپشن کورٹ نےسجادبشیرسمیت4ملزمان کی ضمانت منظور کرلی space کراچی:پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قوم کی خدمت کی ہے بےنظیر بھٹو کے دور میں کراچی میں بے شمار کام ہوئے، بلاول بھٹو space بدین:حالیہ بارشوں نےضلعی انتظامیہ کی نااہلی کی قلعی کھول دی ضلع کے300سےزائدسرکاری اسکولوں کی عمارتوں میں بارش کاپانی موجود space کراچی: آل راؤنڈر محمد حفیظ کا کیریبین پریمیئرلیگ سے معاہدہ کیریبین پریمیئرلیگ کی ٹیم سینٹ کٹس نےمحمدحفیظ کی خدمات حاصل کرلیں کیریبین لیگ 4 اگست سے شروع ہوگی space ملتان: مظاہرین نے ٹائر جلاکر نادرا آباد پھاٹک روڈ بلاک کردیا مظاہرین کی پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی،جھوٹے مقدمات ختم کرو کے نعرے جمشید دستی سے کسانوں کو انکا حق فراہم کرنے کا بدلہ لیا جارہا ہے،مظاہرین space سکھر:ن لیگ ثبوت دینےمیں ناکام ہوگئی ہےسکھر:کیس کلیئرتھا،ججوں کےریمارکس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی،خورشیدشاہ حکومت کواچھےمشورےدیتےرہیں گےوزیراعظم نےاقامہ چھپایا،خورشیدشاہ space رحیم یار خان: منٹھار میں ون آرکنڈیرنہرمیں60 فٹ چوڑاشگاف،کھڑی فصلیں تباہ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت شگاف پُر کرنے میں مصروف محکمہ آبپاشی کا عملہ ابھی تک نہیں پہنچا محکمہ آبپاشی کی غفلت کےباعث اسی مقام پردوسری بارشگاف پڑاہے،متاثرین space نواز شریف کی کابینہ کےآدھے لوگ مشرف کابینہ میں شامل تھے،فوادچوہدری space کراچی:سندھ ہائی کورٹ میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیس عدالت نے سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کافیصلہ آج ہی سنایا جائے گا space
webmail Twitter
 
مصباح الحق کے لئے سوشل میڈیا پر پیغامات مداحوں اور ساتھی پلیئرز کا شکر گزار ہوں ،مصباح الحق  
 
انٹرنیشنل کیریئر کی آخری سیریز کو تاریخی فتح سے شاندار بنانے والے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے قائد مصباح الحق نے مداحوں اور کرکٹ کمیونٹی کی جانب سے ملنے والی عزت افزائی کو زندگی کا یادگار ترین لمحہ قرار دے دیا۔ ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں تاریخی فتح کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے مصباح الحق نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ سات سال تک پاکستان ٹیم کی قیادت میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ اپنے مداحوں اور ساتھی پلیئرز کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میرے لیے اس دن کو خاص بنایا۔ ایک اور ٹوئٹ میں مصباح نے لکھا کہ کرکٹ کمیونٹی اور دنیا بھر سے اپنے مداحوں کی جانب سے ملنے والی محبت اور عزت افزائی پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، میں اسے اپنی زندگی کی ایک بہت بڑی کامیابی سمجھتا ہوں۔  
 

METRO LIVE TV
 

  فاسٹ بولر حسن علی نے کیریبین لیگ سے معاہدہ کرلیا
چیمپئنز ٹرافی میں آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز اپنے نام کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے کیربین پریمیئر لیگ سے معاہدہ کرلیا قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے بعد کریبیئن پریمیئر لیگ سے بھی معاہدہ طے پا گیا ہے، فاسٹ بولر نے سی پی ایل کی فرنچائز سینٹ کٹس کے ساتھ ایک سال کا معاہدہ کیا ہے، ایونٹ کے ابتدائی میچز امریکا کی ریاست فلوریڈا میں کھیلے جائیں گے جس کے لیے حسن علی نے ویزے کی درخواست بھی دے دی ہے، حسن علی چند روز قبل بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے لیے بھی کومیلا وکٹورینز سے پہلے ہی معاہدہ کرچکے ہیں،کریبیئن لیگ میں دنیائے کرکٹ کے کئی مایہ ناز کھلاڑی شریک ہوں گے، سینٹ کٹس کی قیادت کرس گیل کر رہے ہیں جبکہ اسکواڈ میں پاکستانی آل راونڈر محمد حفیظ بھی شامل ہیں،واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی فتح کے بعد قومی کرکٹرز پر غیرملکی لیگز کے دروازے کھل گئے ہیں، محمد عامر برطانیہ میں کاونٹی کھیل رہے ہیں، ق
  
  روشن خان اوپن اسکواش چیمپیئن شپ ارسلان احمد نے جیت لی
روشن خان اوپن اسکواش چیمپیئن شپ ارسلان احمد نے جیت لی اسرار احمد نے علی بخاری کو یکطرفہ مقابلے کے بعد صفر کے مقابلے میں تین سیٹ سے شکست دیکر روشن خان اوپن اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی ساتویں روشن خان اوپن اسکواش چیمپیئن شپ کا فائنل ایس این جی پی ایل کے ارسلان احمد اور پنجاب کے علی بخاری کے درمیان کھیلا گیا ،کراچی کے روشن خان اینڈ جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں کھیلاجانے والافائنل یکطرفہ رہا ،،،نیٹ،، ارسلان احمد نے ابتدائی تینوں سیٹ گیارہ ،چار-گیارہ ،نو- اور گیارہ ،ایک سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا ٹورنامنٹ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے علی بخاری فٹنس مسائل کے باعث کھیل پر گرفت قائم نہ رکھ سکے ایونٹ کے اختتام پر اسکوئش لیجنڈ جہانگیر خان اور اسکواش فیڈریشن کے عہدیداروں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے
  
  حشیش کمار نے ایشین ٹینس فیڈریشن سپر سیریز جیت لی
ڈی ایچ اے ایشین ٹینس فیڈریشن سپر سیریز بوائز انڈر 14 سنگلز کا فائنل حشیش کمار نے عادل خان کو شکست دیکر جیت لیا،،، فائنل کے اختتام پر بریگیڈیئر نعیم اطہر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیئے ایشین ٹینس فیڈریشن سپر سیریز انڈر فورٹین کا فائنل حشیش کمار اور عادل خان کے درمیان کھیلا گیا ،کراچی کے ڈی اے کریک کلب میں کھیلے جانے والے فائنل میں حشیش کمار نے دلچسپ مقابلے کے بعد عادل خان کو شکست دیکر فائنل اپنے نام کیا جبکہ سندھ رینکنگ انڈر 11 فائنل میں زین احتشام نے زین محمد علی کو، انڈر 15 فائنل میں محمد دادا نے عاصم گل کو، انڈر 17 فائنل میں محمد دادا نے مجاہد اللہ خٹک کو، لیڈیز سنگلز کے فائنل میں سید ارج بتول زیدی نے ارشیہ خان کو شکست دیدی۔فائنل کے اختتام پر بریگیڈیئر نعیم اطہر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے
  
  دیاکلب اگلے ماہ گھوتھیا ویمینزفٹبال کپ میں پاکستان کی نمایندگی کرے گی
ترکی کے تعاون سے دیا فٹبال کلب چائینہ میں ہونے والے گھوتھیا کپ انڈر فارٹین ویمینز ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی ،ترک وزیراعظم کے ڈپٹی کوآرڈینٹر کہتے ہیں جلد پاکستان اور ترکی کی ٹیموں کے درمیان باہمی سیریز کا انعقاد کیا جائے گا گیارہ اگست سے بیس اگست تک چین کے شہر شی ینگ میں کھیلی جانے والی انڈر فورٹین گھوتحیا فٹبال کپ میں کراچی سے تعلق رکھنے والی دیا کلب پاکستان کی نمائندگی کرے گی ایونٹ میں شرکت کے لئے برادر اسلامی ملک ترکی نے کھلاڑیوں کو مکمل کٹ فراہم کی ہے ،ترک وزیر اعظم کے ڈپٹی کورڈینیٹر ابراہیم کیتریک کا کہنا ہے کہ جلد پاکستان اور ترکی کی فٹبال ٹیموں کے درمیان سیریز کا انعقاد کیا جائے گا ویمنز فٹبال میں ایک جداگانہ پہچان رکھنے والی دیا کلب کی جنرل سیکریٹری سعدیہ شیخ کا کہنا ہے کہ جو کام اپنوں نے نہیں کیا وہ برادر ملک نے کردیکھا ہے ، دیاکلب کی منتخب کردہ ٹیم کی خاص بات اس میں شامل فٹبالرزکا تعلق شہر قائد ک
  
  کراچی میں پہلے بائیو میٹرک جم کا قیام عمل میں ہوگیا
  
  رونالڈینیو سمیت8 شہرہ آفاق فٹ بالرزکی اسلام آباد آمد
رونالڈینیو سیمت آٹھ شہرہ آفاق فٹ بالرز اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔پاکستان آنے والے فٹبالرز میں رونالڈینو اور رائن گگز کے علاوہ رابرٹو کارلوس، ڈیوڈ جیمزپیریس، شامل ہیں غیر ملکی فٹبالرز 2 نمائشی میچز ہفتہ او ر ا توار کو کھیلیں گے جس کا اہتمام کراچی اور لاہور میں کیا گیا ہے۔ پاکستان آنے والے فٹبالرز میں رونالڈینو اور رائن گگز کے علاوہ رابرٹو کارلوس، ڈیوڈ جیمز، جارج بوٹینگ، رابرٹ پیریس، شامل ہیں۔۔غیر ملکی او ر مقامی کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیمیں بنائیں جائیں گی جب کہ پاکستانی کھلاڑیوں کا انتخاب کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں ہونے والے میچز میں ان کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ نمائشی میچز میں ایک ٹیم 7 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی جب کہ ایک ٹیم کی قیادت رونالڈینو اور دوسری ٹیم رائن گگز کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔ پاکستان میں انٹرنیشنل معیار کا اسٹیڈیم نہ ہونے کی وجہ سے پہلا نمائشی میچ کراچی کے ہاکی کلب اسٹیڈیم اور دوسر ا میچ
  
  بھارت کے خلاف فائنل میرا لکی دن تھا ،فخر زمان
چیمپیئنز ٹرافی اسکورڈ کے فاتح اور فخر پاکستان فخر زمان اور آل راؤنڈر عماد وسیم کراچی پہنچ گئے ،اوپننگ بلے باز کہتے ہیں جب فائنل میں پہلے آؤٹ ہوا تو سوچ رہا تھا کہ کاش آج میرا لکی دن ہو اور نوبال ہوجائے ، وسیم عماد کا کہنا ہے کہ بھارت کو صرف ہرایا نہیں بلکہ آؤٹ کلاس کیا ہے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی فاتح اسکوارڈ کے چیمپیئنز فخر زمان اور عماد وسیم کراچی پہنچے تو پاکستان کرکٹ کلب کے سرپرست اعظم خان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ،فخر پاکستان کا کہنا تھا کہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اتنی جلدی اتنی زیادہ عزت مل جائے گی ،فخر پاکستان کے لقب کو برقرا رکھنے کے لئے اور زیادہ محنت کرونگا فخر زمان نے کہا کہ بھارت کے خلاف جب پہلی بار آؤٹ ہواتو دعاکی کہ کاش آج میرا لکی دن ہو اور نوبال ہوجائے اس موقع پر آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد ایک زبردست کپتان ہے ،ہم نے بھارت کو ہرایا نہیں بلکہ اسے اؤٹ کلاس کیا ہے عماد وسیم اور فخر زمان نے کہ
  
  پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے گھر ڈپٹی مئیر ڈاکٹر ارشد وہرہ کی آمد
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے ڈپٹی مئیر ڈاکٹر ارشد وہرہ نے ملاقات کی ، نیک خواہشات کا اظہار کیا اور مٹھائیاں پیش کئیں ، ارشد وہرہ کہتے ہیں سرفراز پوری دنیا کا چیمپئین ہے پاکستانی ٹیم کے کپتان کی رہائش گاہ پر عوام کا رش بچے پرجوش سرفراز سرفراز کی سدائیں ڈپٹی مئیر ڈاکٹر ارشد وہرہ نے سرفراز احمد کے گھر کپتان سرفراز سے ملاقات کی ملاقات کے دوران ڈپٹی مئیر ڈاکٹر ارشد وہرہ نے سرفراز احمد کی خدمات کو سراہا اور مٹھائیاں پیش کی ارشد وہرہ کا کہنا تھا کہ سرفراز پاکستان کا نہیں پوری دنیا کا چیمپئین ہے پاکستانی قوم کا سر فخر سے اونچا ہو گیا ہے بچے کہتے ہیں بڑے ہوکر سرفراز کی طرح کھیلنیگے پاکستان کی جیت پر بہت خوشی ہوئی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ڈپٹی مئیر اور گھر پر آئے افراد سے ملاقات میں آئیندہ مزید بہتر پرفارمنس شو کرنے کا وعدہ کرلیا ہے اب حکومت پاکستان بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اپنی ٹیم کی خوصلہ افزائی کے لئے م
  
  تاج ولی اور سعدی عباس ہمارا اثاثہ ہیں ،وزیر کھیل سندھ
سندھ کے وزیرکھیل سردار محمد بخش مہر کہتے ہیں پشپ ماسٹر میں نہیں بلکہ تاج ولی ہے ،اپنے ہیروز کی قدر کرتے ہیں ،تاج ولی اور سعدی عباس جیسے کھلاڑی ہمارا اثاثہ ہیں گنیز بک آف ولڈ ریکارڈ میں اپنے نام سے پانچ ریکارڈ درج کرانے والے زخمی ایتھلیٹ تاج ولی المعروف چائے والا محکمہ کھیل سندھ کی ہدایت پر علاج کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل ہوئے تو صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر اسلامک یکجہتی گیمز کے سلور میڈلسٹ سعدی عباس کے ہمرہ عیادت کے لئے چائے والے کے گھر پہنچ گئے صوبائی وزیر نے کہا کہ محکمہ کھیل اپنے ہیروز کی قدر کرتا ہے ،تاج والی کا آئندہ بھی خیال رکھیں گے سردار محمد بخش نے کہا کہ اصل پشپ ماسٹر چائے والا ہے یقین ہے کہ جلد مکمل صحت مند ہوکر تاج ولی ایک بارپھر پشپ اپ لگانا شروع کردیں گے
  
  میئر کراچی نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹیم کو استقبالیہ دینے کااعلان کردیا
میئر کراچی وسیم اختر نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹیم کو استقبالیہ دینے کااعلان کردیا ، کہتے ہیں کپتان سرفراز احمد صرف کراچی کے نہیں پورے پاکستان کے بیٹے ہیں میئر کراچی وسیم اختر رمضان فیسٹول کر کٹ ٹورنامنٹ دیکھنے نیا ناظم آباد پہنچے تو عارف حبیب کی تعریف کیئے بغیر نہ رہ سکےوسیم اختر کا کہناتھا کہ چیمپیئن کپتان سرفراز احمدصرف کراچی کا نہیں پورے پاکستان کابیٹا ہےبلدیہ عظمی چیمپیئن ٹیم کو جلد استقبالیہ دے گی اس موقع پر عارف حبیب کا کہناتھا کہ نیا ناظم آباد تکمیل کے مراحل سے گزررہاہے عارف حبیب شہر قائد کے لارڈ میئر کا مزید کہناتھاک بلدیہ عظمی نیا ناظم آباد کی تعمیر میں اپنا کردار اداکرے گی
  
   
METRO 1
mapping Qoami Karachi Updates Baldyati Sports Webmail