METRO 1
     
     
           
         
           
  Saturday, May 27, 2017,        
اسلام آباد:سندھ اسمبلی میں جوکہااس پرآج بھی قائم ہوں،مراد علی شاہ space اسلام آباد:ایرانی سفیرکی دفترخارجہ طلبی space اسلام آباد:ایرانی چیف کے بیان پرپاکستان کااظہارتشویش space اسلام آباد:ایرانی چیف کابیان تناؤکاسبب بنے گا،ترجمان دفترخارجہ space لاہور:نوازشریف نےتین نسلوں کاحساب دیا،وزیرمملکت پانی وبجلی space لاہور:عمران خان ایک ہی نسل کاحساب دےدیں توکافی ہوگا،عابدشیرعلی space لاہور:عمران خان کوانسانوں کےساتھ رہنےکاشوق نہیں،عابدشیرعلی space کراچی:نقل کےواٹس ایپ گروپ میں نئے گروپ سامنے آگئے space کراچی:اس گروپ میں چار بھارتی نمبرز بھی موجود ہیں space گھوٹکی:سکھربورڈکےزیراہتمام انٹرکےامتحانات امتحانات میں گیارہویں جماعت کاانگریزی کاپرچہ آؤٹ امتحانی مراکزکےباہربوٹی مافیابےقابو،انتظامیہ بےبس space
webmail Twitter
 
سراج الحق کاسٹی کورٹ میں تقریب سے خطاب  
 
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کہتے ہیں جن عدالتوں کے دروازے سونے کی چابی سے کھلتے ہیں وہاں کیا امید لگاؤں، چھوٹے چھوٹے مسئلے پر پچیس سال گزر جاتے ہیں فیصلے نہیں ہوتے، آج کے سیاستدان عوام کو دھوکہ دیتے ہیں، دیانتدار لوگوں کیلئے ایوانوں کے دروازہ کھولیں گے کراچی کے سٹی کورٹ میں قائم جناح آڈیٹوریم میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ اللہ نے ہمیں ہر نعمت سے نوازہ ہے، ہمارے ساتھ زبردست زہین لوگوں کی کمی نہیں ہے، لیکن آج ہم آئی ایم ایف کے غلام ہیں، ہماری بجلی گیس ان کے ہاتھ میں ہے، انہوں نے کہا میں نے چوہدری افتخار صاحب سے انصاف کی اپیل کی تو جواب ملا اس میں میری زات ملوث ہے میں کچھ نہیں کر سکتا، ان کا کہنا تھا کہ عدالتوں کے دروازے سونے کی چابی سے کھلتے ہیں چھوٹے چھوٹے مسئلے پر پچیس سال گزر جاتے ہیں فیصلے نہیں ہوتے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ کراچی کے مسائل کے حوالے سے سندھ حکومت تماشائی بنی ہوئی ہے، کراچی کے حقوق کیلئے ہم لڑیں گے ہمیں کوئی ڈرا نہیں سکتا،، ان کا کہنا تھاکہ ہمارے سیاست دان پارٹیاں بدلتے ہیں لیکن کردار نہیں، سیاست دان جمہورت کے نام پر عوام کو دھوکہ دیتے ہیں، آج ایک خاص طبقے کی ملک میں حکمرانی ہے، اگر کوئی دیانتدار ہے تو ہم ان کے لئے ایوانوں کے دروازہ کھولیں گے  
 

METRO LIVE TV
 

  پی ٹی آئی کندھ کوٹ میں آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی
پاکستان تحریک انصاف کندھ کوٹ میں آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔جلسے کی تیاریاں جاری ہیں،پنڈال میں 10ہزار سے زائد کرسیاں لگادی ہیں،ساؤنڈ سسٹم بھی پہنچا دیا گیا ہے جبکہ مرکزی اسٹیج کی تیاری بھی مکمل ہوچکی ہے پاکستان تحریک انصاف کندھ کوٹ میں پاور شو کریگی،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے، جلسے کےلیے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں،جلسہ گاہ میں جانے والوں کےلئے مرکزی راستوں پر واک تھرو گیٹ بھی نصب کردیئے گئے ہیں،پنڈال میں 10ہزار سے زائد کرسیاں لگادی ہیں،ساؤنڈ سسٹم بھی پہنچا دیا گیا ہے ،،،پی ٹی آئی کا سونگ جبکہ20فٹ لمبا اور 60فٹ چوڑا اسٹیج تیار کیاگیا ہے، عمران خان پاناما کیس،وزیراعظم کا حالیہ دورہ سعودی عرب اور ڈان لیکس معاملے سمیت دیگر اہم ایشوز پربات کریں گے۔پارٹی رہنما حلیم عادل شیخ کے مطابق عمران خان اور دیگر رہنما شام 5 بجے سکھرسے کندھ کوٹ کے لئے روانہ ہوں گے
  
  سرحدوں کی حفاظت کیلئے تمام صلاحتیں بروئے کار لائیں گے،ایڈمرل ذکااللہ
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے،، سمندری سرحدوں کی حفاظت کیلئے تمام صلاحتیں بروئے کار لائیں گے لاہور میں منعقدہ پاکستان نیوی وار کالج کے 46ویں اسٹاف کورس کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمرل ذکااللہ نے دشمن کو دو ٹوک پیغام دے دیا ،انہوں نے کہا ہم امن پسند قوم ہیں،جس کو کئی خطرات کا سامنا ہے۔سمندری سرحدوں کی حفاظت کیلئے تمام صلاحتیں بروئے کار لائیں گے پاک بحریہ کے سربراہ نے کورس مکمل کرنےوالوں کومبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ کورس آپ کی صلاحیتوں میں مزید نکھار پیدا کرےگا سربراہ ایڈمرل ذکا اللہ نے مزید کہا کہ خطے میں چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مضبوط نیوی کی ضرورت ہےپاک نیوی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کریں گے
  
  بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست کی سماعت
سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر اظہار برہمی کیا ہے،،عدالت نے لوڈ شنڈنگ کے خاتمے سے متعلق تفصیلی رپورٹ 29 مئی کو طلب کر لی سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عرفان سعادت پر مشتمل دو رکنی بینچ کی عدالت میں سماجی تنظیم کی جانب سے کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی عدالت میں درخواست گزار کا کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ طبقاتی تفریق کے تحت ہو رہی ہے کے الیکٹرک کی جانب سے بلا جواز غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کر کے عوام کو ازیت میں مبتلا کیا جا ریا ہے کراچی کے مضافاتی علاقوں اور غریب ابادیوں میں زیادہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس پر عدالت نے کے الیکٹرک حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر خاموشی اختیار نہئں کی جا سکتی کے الیکٹرک لوڈشیڈنگ ختم کرنے میں کیا اقدامات کر رہی ہے ؟ 2015 میں بھی لوڈشیڈنگ اور ہیٹ اسٹروک سے کئی معصوم جانیں ضائع ہوئی تھیں کے الیکٹرک اور حکوم
  
  چوہدری پرویز الٰہی کا ورکرز کنونشن سے خطاب
مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کہتے ہیں حکمرانوں کی سوچ پاکستانی نہیں رہی، وزیراعظم جندال اور مودی کے ساتھ کھڑے ہیں ، پاناما کیس میں نواز شریف کا سارا خاندان ہی قابو میں آگیا ہے شیخوپورہ میں مسلم لیگ ق کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوہے پرویز الٰہی نے کہا کہ قوم پاناما کیس کی تحقیقات ایسے ہی ختم نہیں ہونے دے گی، حکمرانوں کی سوچ پاکستانی نہیں رہی،پاناما کیس میں ان کا سارا خاندان ہی قابو میں آگیا ہے ان کا کہنا تھاکہ کلبھوشن پاکستان کی سلامتی کے خلاف کام کر رہا تھا،نواز شریف اقوام متحدہ میں بھارتی جاسوس پر ایک لفظ نہیں بولے، بدقسمتی ہے کہ ہمارے ملک کے وزیراعظم اپنی جند جان جندال اور مودی کے ساتھ کھڑے ہیں، پرویز الٰہی نے الزام لگایا کہ حکمرانوں کی سوچ ملک کے مفا میں نہیں ہے مودی نے نوازشریف کو اپنا وکیل کرلیا ہے، شہباز شریف سارے پنجاب کا 62 فیصد لاہور پر لگا رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ عوام ہمیں آئندہ الیکشن میں وو
  
  پاک افغان چمن بارڈر اٹھارہ روز سے بند
پاک افغان چمن بارڈر اٹھارہ روز سے بند ہے،اس سلسلے میں کابل میں آج بڑی بیٹھک ہوگی، اہم فیصلے متوقع ہیں پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر پر سرحدی کشیدگی کے باعث پاک افغان سرحدپر باب دوستی آج 18ویں روز بھی ہر قسم کی تجارت اور آمدورفت کےلئے بند ہے، تاہم انسانی ہمد رد ی کی بنیاد پر بیمار افغان شہریوں کو پاسپورٹ پر جانے کی اجازت برقرار ہے۔درایں اثنا پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے خاتمے کےلئے کابل میں اعلی سطحی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے جس میں پاکستان افغانستان اور امریکی حکام شریک ہونگے۔حکام کا کہنا ہے کہ اجلاس میں چمن بارڈر پر سرحدی تنازع کے حل کےلئے مزاکرات کئے جائیں گےجس میں امکان ہے کہ باب دوستی کھولنے اور دوطرفہ تجارت کی بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ادھر افغان شیلنگ سے متاثرہ دیہات کلی لقمان اور کلی جہانگیر میں سیکورٹی فورسز موجود اور جنگ بندی برقرار ہے جبکہ کلی لقمان اور کلی جہانگیر میں مردم شما
  
  مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی کھل گئی
مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی کے چار کیمپس چالیس روز بعد کھول دیے گئےہیں،چاروں کیمپس میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات ہیں مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی کو چالیس روز بعد کھول دیا گیا،،یونیورسٹی کو مرحلہ وار کھولا جارہا ہے ،گارڈن کیمپس کو تاحال نہیں کھولا گیا،چترال ،تیمرگرہ،پبی اوربونیر کیمپس میں پڑھائی کا عمل شروع کردیا گیا ہے،،چاروں کیمپس میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیئے گئے ہیں،،شنکر کیمپس 24مئی اور گارڈن کیمپس کو 25مئی کو کھولا جائے گا،،یونیورسٹی میں کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمی پر پابندی ہے،یونیورسٹی کیمپس کو کھولنے سے پہلے ہاسٹلز میں سرچ آپریشن بھی کیا گیا،جہاں سے اسلحہ،منشیات اور نشہ آور اشیا بھی برآمد کرلی گئیں،اسلحے میں چار پسٹلز اور میگزین بھی شامل ہیں،، مشال خان کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد یونیورسٹی کو 13اپریل کو بند کردیا گیا تھا ،جسے اب چالیس روز بعد کھولا گیاہے
  
  سراج الحق کاسٹی کورٹ میں تقریب سے خطاب
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کہتے ہیں جن عدالتوں کے دروازے سونے کی چابی سے کھلتے ہیں وہاں کیا امید لگاؤں، چھوٹے چھوٹے مسئلے پر پچیس سال گزر جاتے ہیں فیصلے نہیں ہوتے، آج کے سیاستدان عوام کو دھوکہ دیتے ہیں، دیانتدار لوگوں کیلئے ایوانوں کے دروازہ کھولیں گے کراچی کے سٹی کورٹ میں قائم جناح آڈیٹوریم میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ اللہ نے ہمیں ہر نعمت سے نوازہ ہے، ہمارے ساتھ زبردست زہین لوگوں کی کمی نہیں ہے، لیکن آج ہم آئی ایم ایف کے غلام ہیں، ہماری بجلی گیس ان کے ہاتھ میں ہے، انہوں نے کہا میں نے چوہدری افتخار صاحب سے انصاف کی اپیل کی تو جواب ملا اس میں میری زات ملوث ہے میں کچھ نہیں کر سکتا، ان کا کہنا تھا کہ عدالتوں کے دروازے سونے کی چابی سے کھلتے ہیں چھوٹے چھوٹے مسئلے پر پچیس سال گزر جاتے ہیں فیصلے نہیں ہوتے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ کراچی کے مسائل کے حوالے سے سندھ حکومت تماشائی بن
  
  پاکستان تحریک انصاف آج کوئٹہ میں پاور شو کریگی
پاکستان تحریک انصاف آج کوئٹہ میں پاور شو کریگی،شیخ رشید اور جہانگیر ترین بھی کپتان کے ہمراہ ہونگے پانچ سال بعد ،،پی ٹی آئی کے سونامی کی لہریں چل پڑیں کوئٹہ کی جانب ،،پارٹی چیئرمین عمران خان کوئٹہ میں موجود ہیں،تحریک انصاف آج کوئٹہ میں پاور شو کریگی،،جلسہ گاہ میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں،،شہر کی اہم شاہراوں پر پارٹی پرچم اور بینرز سجادیے گئے ہیں،کپتان ، بلوچستان کے عوام کو جلسے میں شرکت کے لیے دعوت بھی دے چکے ہیں،ویڈیو پیغام کا سوٹ ایوب اسٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ عمران خان بھی کوئٹہ پہنچ گئے۔ کھلاڑیوں نے کپتان کا شاندار استقبال کیا اور انہیں ائیرپورٹ سے جلوس کی شکل میں لایا گیا۔ شیخ رشید اور جہانگیر ترین بھی کپتان کے ہمراہ تھے
  
  شرجیل انعام میمن کانام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق سماعت
سندھ ہائیکورٹ نےسابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کانام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق وزارت داخلہ کو یکم جون تک تفصیلی جواب داخل کرنے کا حکم دے دیا سندہ ہائی کورٹ میں سابق وزیر شرجیل انعام میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے معتلق درخواست کی سماعت ہوئی ، نیب کے وکیل کا کہنا تھا کہ شرجیل انعام میمن کے خلاف محکمہ اطلات میں پانچ ارب سے زائد کرپشن کی جسکا کیس نیب عدالت میں چل رہاہے عدالت میں وفاقی وزرات داخلہ کی جانب سے جواب داخل کرنے کے لیے مہلت مانگی گئی عدالت نے وزارت داخلہ کو یکم جون تک تفصیلی جواب داخل کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ،سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن پر محکمہ اطلاعات میں 5 ارب 76 کروڑ سے زائد کی کرپشن کا الزام ہے سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن ضمانت پر آزاد ہیں منصور ضیاء میٹروون نیوز کراچی
  
  بھارتی سازشوں سے پاکستان عدم استحکام کا شکار ہے
ڈپٹی چیرمین سینیٹ مولانا عبد الغفورحیدری کہتے ہیں بھارتی سازشوں کی وجہ سے پاکستان عدم استحکام کا شکار ہے اور ہمارے دیگر پڑوسی بھی بھارت کے آلہ کار بن گئے جس کانہایت افسوس ہے کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا عبد الغفورحیدری کا کہنا تھا کہ مستونگ خود کش حملے میں ہدف میں ہی تھا،، مستونگ سانحہ بہت بڑا تھا، اس کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، اس واقعے میں ہمارے جو ساتھی شہید ہوئے ان کے خون سے انقلاب آئے گا، ڈپٹی چئیرمین نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کی آزادی کو آج تک تسلیم نہیں کیا، بھارتی سازشوں کی وجہ سے پاکستان عدم استحکام کا شکار ہے اور ہمارے دیگر پڑوسی بھی بھارت کے آلہ کار بن گئے جس کا بہت افسوس ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ہم ملک کی سلامتی،جغرافیائی اورنظریاتی حدود کے لیے کمربستہ ہیں، یہ ملک ہے تو ہی ہمارے نظریات کا حصول ممکن ہوگا، جس مقصد کے لیے یہ ملک حاصل کیا گیا اس کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی، اس واقعے سے ہمارے حوصلے پ
  
   
METRO 1
mapping Qoami Karachi Updates Baldyati Sports Webmail