METRO 1
     
     
           
         
           
  Saturday, November 25, 2017,        
کراچی یونیورسٹی میں دہشتگردوں کا کوئی ونگ نہیں،وائس چانسلرجامعہ کراچی space 2018کےالیکشن میں ن لیگ پہلےسےزیادہ سیٹیں لےکرحکومت بنائےگی،فاروق حیدر space کراچی:پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قوم کی خدمت کی ہے بےنظیر بھٹو کے دور میں کراچی میں بے شمار کام ہوئے، بلاول بھٹو space بدین:حالیہ بارشوں نےضلعی انتظامیہ کی نااہلی کی قلعی کھول دی ضلع کے300سےزائدسرکاری اسکولوں کی عمارتوں میں بارش کاپانی موجود space کراچی: آل راؤنڈر محمد حفیظ کا کیریبین پریمیئرلیگ سے معاہدہ کیریبین پریمیئرلیگ کی ٹیم سینٹ کٹس نےمحمدحفیظ کی خدمات حاصل کرلیں کیریبین لیگ 4 اگست سے شروع ہوگی space ملتان: مظاہرین نے ٹائر جلاکر نادرا آباد پھاٹک روڈ بلاک کردیا مظاہرین کی پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی،جھوٹے مقدمات ختم کرو کے نعرے جمشید دستی سے کسانوں کو انکا حق فراہم کرنے کا بدلہ لیا جارہا ہے،مظاہرین space سکھر:ن لیگ ثبوت دینےمیں ناکام ہوگئی ہےسکھر:کیس کلیئرتھا،ججوں کےریمارکس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی،خورشیدشاہ حکومت کواچھےمشورےدیتےرہیں گےوزیراعظم نےاقامہ چھپایا،خورشیدشاہ space رحیم یار خان: منٹھار میں ون آرکنڈیرنہرمیں60 فٹ چوڑاشگاف،کھڑی فصلیں تباہ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت شگاف پُر کرنے میں مصروف محکمہ آبپاشی کا عملہ ابھی تک نہیں پہنچا محکمہ آبپاشی کی غفلت کےباعث اسی مقام پردوسری بارشگاف پڑاہے،متاثرین space نواز شریف کی کابینہ کےآدھے لوگ مشرف کابینہ میں شامل تھے،فوادچوہدری space کراچی:سندھ ہائی کورٹ میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیس عدالت نے سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کافیصلہ آج ہی سنایا جائے گا space
webmail Twitter
 
موٹروے پولیس کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے عملی مظاہرہ  
 
کراچی میں موٹروے پولیس اور ریسکیواداروں کی جانب سے ہائی وے پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے عملی مظاہرہ کیا گیا .... عملی مظاہرے میں دکھایا گیا کہ آگ لگی گاڑی سے زخمیوں کو کیسے بچایاجاتا ہے لیاری ایکسپریس وے پر موٹروے پولیس ، فائر پروٹیکشن ایسوسی ایشن آف پاکستان اورمختلف ریسکیواداروں کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے عملی مظاہرہ کیا گیافائرپروٹیکشن ایسوسی ایشن آف پاکستان کے رضا کاروں نے عملی مظاہرے میں دکھایا کہ آگ لگی گاڑی سے زخمیوں کوکیسے بچایاجاتاہےاس موقع پرموٹروے پولیس کے ڈی ایس پی نعیم خان اورفائرپروٹیکشن افسرنے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے بتایا موٹروے پولیس کے ڈی ایس پی نعیم خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں حادثوں کی وجہ سے جانی نقصان ہوا اسی لیے گاڑیوں میں فائر سسٹم لازمی قرار دیا گیا ہے جس گاڑی میں فائر سسٹم نہیں ہوگا اس کا چالان کیا جائیگا  
 

METRO LIVE TV
 

  کورنگی دارالعلوم کے قریب تیز رفتار ٹرالر مکان سے ٹکرا گیا
کراچی کے علاقے کورنگی دارالعلوم کے قریب تیز رفتار ٹرالر مکان سے ٹکرا گیا،حادثے میں بچی جاں بحق جبکہ خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے کورنگی درالعلوم کے قریب تیز فتار ٹرالر بے قابو ہوکر آبادی میں گھس گیا ،بے قابو ٹرالر نے آبادی میں موجود گھروں کو نقصان پہنچیا ،حادثہ کی اطلاع پر ،پولیس ،رینجزز اور ریسکیوں ٹمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئے،ھادثہ میں گھر میں موجود افراد کو ریسکیوں کر کے زخمی ھالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ،جہاں زخموں تاب نہ لاتے ہوئے 11 سالہ مینا جاں جبکہ 6 افراد کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے .حادثہ کے بعد ٹرالر کا ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ،پولیس کی ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہے
  
  کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی رات گئے کارروائیاں جاری رہیں
کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی رات گئے کارروائیاں جاری رہیں،، مختلف علاقوں سے پولیس نے کارلفٹر گروہ کے 3 کارندوں سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا،، ریکسر پل پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا کراچی میں رات گئے تک قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں جاری رہیں،، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 7 میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا،، فائرنگ کے تبادلے کے دوران 3 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا،، جن کے قبضے سے کلاشنکوف اور 2 پستول برآمد ہوئی،، لیاقت آباد کے علاقے شریف آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے کار لفٹر گروہ کے 3 کارندوں کو گرفتار کرلیا،، ریکسر پل پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مار گیا جبکہ ملزم کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا،، پولیس کے مطابق ہلاک ملزم ساتھیوں کے ساتھ شہریوں سے لوٹ مار کررہا تھا،، ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کیا گیا،، ادھر بلدیہ ٹاؤن کے علاقے حبیب آباد م
  
  اظم آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے کے باعث فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے کے باعث فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ناظم آباد نمبر 4 میں فلور مل میں اچانک بوائلر پھٹ گیا،، جس کے نتیجے میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی،، آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہیں فائربریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور مسلسل 3 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا،آگ فلور مل کی پہلی منزل پر لگی،، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی آگ بجھانے کے عمل میں فائربریگیڈ کی 6 گاڑیوں اور 2 باؤزر نے حصہ لیا
  
  نارتھ کراچی سیکٹرسیون سی ٹو میں غیرقانونی تعمیرات مسمار
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹرسیون سی ٹومیں غئرقانونی تعمیرات کومسمارکردیا گیا ، اسسٹینٹ کمشنر مختار ابڑو کہتے ہیں عدالت کے حکم پر ہر قسم کے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائیگا کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیون سی ٹو میں کے ایم سی کے انسدادتجاوزات سیل نے ڈائرایکٹر مسرت علی خان اسسٹینٹ کمشنر مختار ابڑو ایڈیشنل ڈائرایکٹر کامران علوی کی سربراہی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد غیر قانونی گھروں کو مسمار کرکے اراضی واگزار کرالی گئی۔ اس موقع پر لینڈ مافیا اور علاقہ مکینوں کی جانب سے مزاہمت بھی کی گئی پتھراؤ کے باعث گاڑیوں کے شیشے ٹوٹے اور تین ہلکار بھی زخمی ہوئے میٹروون نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسسٹینٹ کمشنر مختار ابڑو کا کہنا تھا کہ نوٹس دئے جانے کے باوجود ان مکانوں کو خالی نہیں کیا گیا تاہم آج عدالت کے حکم کے مطابق کارروائی کی جارہی ہے ضرورت اس امرکی ہے کہ سرکاری اراضی پر قائم تجاوزات کا نہ صرف خاتمہ کیا جا
  
  عباسی شہید اسپتال بحران کے بعد تباہی کے دھانے پر پہنچ گیا
کراچی کا عباسی شہید اسپتال تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ، اسپتال انتظامیہ نے معمولی سرنج اور کینولہ کیلئے میڈیکل اسٹور جانے کی ہدایت کردی عباسی شہید اسپتال میں کھانے اور ادویات بحران تو پہلے ہی تھا سرنج اور کینولہ جیسی معملی اور بروقت درکار چیزیں بھی نایاب ہوچکے ہیں اور مریض کو کافی فاصلے پر موجود میڈیکل اسٹوروں کو خریدنے کی ہدایت کی جاتی ہے عباسی اسپتال کی حالت سدھارنے کیلئے گورنر، وزیر اعلیٰ میئر کراچی سمیت دیگر نے کئی بار دعوے کئے تاہم صورتحال جوں کی توں ہے ، مریضوں کا کہنا ہے کہ کئی کئی روز چکر لگانے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ یہاں ہڑتال ہے عباسی شہیداسپتال میں احتجاج بھی روز کا معمول بن گیا ہے جو عموما تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیلئے کیا جاتا ہے اسپتال میں ڈاکٹر پیرا میڈیکل اسٹاف اور دیگر کا غائب رہنا بھی اب معمول بنتا جاراہے
  
  کھارادر میں دکان کےتالے ٹوٹ گئے
کراچی میں تالا توڑ گروپ ایک مرتبہ پھر سرگرم ہو گیا، کھارادر میں نقب زنی کی واردات میں ملزمان کپڑوں کی دکانوں سے لاکھوں روپے کا سامان اور نقدی لے اڑے، آئی جی سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساﺅتھ سے رپورٹ طلب کرل میٹھادر گارمنٹس مارکیٹ میں نامعلام ملزمان دکان کے تالے تور کرلاکھوں روپے نق دلے اڑے میٹھادر کے علاقے کاغزی بازار گارمنٹس مارکیٹ کی ایک دکان کےتالے ٹوٹے وئے دیکھ کردیگر دکانداروں میں غصے کی لہر دوڑ گئی دکانداروں کے مطابق رات کے اندھیرے میںنامعلوم ملزمان نے تالے توڑے اوردکانمٰںسے نقدرقم لوٹ کرفرار ہوگئےدکانداروں نے بتایا کہ میٹھادر کے علاقے میں دکانوں کےتالے ٹوٹنا معمول بن گیا ہے دکانوں کی حفاظت کیلئے تاجروں کو بھی مناسب اقدامات کرنے چاہئے
  
  ایکسپو سینٹر کراچی میں پرانی گاڑیوں کی نمائش کا انعقاد
کہتے ہیں گزرا ہوا وقت واپس نہیں آتا لیکن کراچی ایکسپو سینٹر میں لگی پرانی گاڑیوں کی نمائش نے ماضی کی یاد دوبارہ تازہ کردی نمائش میں استعمال ہونے والی سینکڑوں گاڑیاں فروخت کیلئے رکھی گئیں جس میں لوگوں کی جانب سے خاصی دلچسپی نظر آئی. ہر ماڈل کی نظر آنے والی گاڑیاں چمچماتی رہیں ایکسپو سینٹر میں آنے والے افراد کا کہنا تھا کہ نمائش سے ہر آدمی کی گاڑی لینے سے قبل کوشش ہوتی ہے کہ مناسب قیمت میں اچھی سے اچھی گاڑی مل جائے یہاں مناسب قیمت میں بہتر گاڑی مل جاتی ہے نمائش میں دو سو سے زیادہ کاریں موجود تھیں. انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس طرح کا ایونٹ ہر سال ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوتا ہے جس میں لوگوں کی بہت زیادہ دلچسپی نظر آتی ہے
  
  سردموسم کے آتے ہی مچھلی کی فروخت میں اضافہ
شہر قائد میں سرد ہوائیں چلتے ہی گرم کپڑوں کے ساتھ ساتھ مچھلی کی مانگ میں بھی اضافہ ہوگیا ، شہری کہتے ہیں سرد موسم میں مچھلی کا استعمال بہت مفید ہوتا ہے شہرکراچی میں موسم کی تبدیلی شروع ہوتے اور ٹھنڈک میں اضافے ہونے کے ساتھ ہی جہاں لوگ سردی سے بچنے کا سامان کرتے نظر آتے ہیں وہیں لوگ کھانے میں مچھلی کو اہمیت دیتے بھی نظر آتے ہیں شہریوں نے میٹروون نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مچھلی کھانے سے جسم کی سردی کم ہوتی ہے کوئٹہ میںً درجہ حرارت منفی ہونے کے باعث کراچی میں بھی سردی کی لہر میں اضافہ ہو گیا, شہریوں نے سردی سے بچنے کے لیئے مچھلی کھانا شروع کردی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہے سرد موسم میں لاپروائی برتنے سے جہاں فلو،نزلہ اور زکام کا وائرس زورپکڑتا ہے وہیں مچھلی کھانے سے ان بیماریوں سے بچا بھی جاسکتا ہے
  
  کراچی کی مختلف یونین کونسل میں پولیو مہم بیس نومبر سے شروع ہوگی
کراچی کی حساس ترین یونین کونسل میں پولیو مہم کا آغاز بیس نومبر سے ہوگا تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے کراچی کی حساس ترین یونین کونسل میں پولیو مہم کا آغاز بیس نومبر سے ہوگا تاکہ پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کی بیماری سے بچانے کیلئے ویکسین پلائی جائے کورنگی میں پولیو مہم کا افتتاح کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اور دیگر نے کہاکہ ہر بچے کو ویکسین پلائی جانا لازمی ہے پولیو مہم کے دوران صرف کورنگی کے تین لاکھ پچاس ہزار سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی جائے گی ماہرین کا کہنا ہے کہ ویکسین سے محروم رہ جانے والے بچوں میں معذوری کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں پولیو مہم کی سکیورٹی کیئلے بھی تمام تر انتظامات کرلئے گئے ہیں جبکہ ڈپٹی کمشنرز کا کہنا ہے کہ پولیو مہم میں حصہ لینے والے تمام رضاکاوں کی سکویرٹی ممکن بنائی جائے گی
  
  خرم شیر زمان کی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر تنقید
پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو فوری طور پر عہدے دی ہٹایا جائے سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ حیرت کی بات ہے وزیر خزانہ لندن میں بیٹھے ہوئے ہیں وہ لندن میں بیٹھ کر اپنا کاروبار چلا رہے ہیں مگر وزارت خزانہ پر کوئی توجہ نئیں ہے وفاقی حکومت فوری طور پر اسحق ڈار کو عہدے سے ہٹائے انہوں نے کہا کہ ملک اسحق ڈار کے استعفے کا انتظار نہیں کر سکتا انہیں عہدے سے ہٹایا جانا چاہئیے وزیرخزانہ پر منی لانڈرنگ کرنے کا الزام ہے خرم شیر زمان نے کہا کہ نواز لیگ کی حکومت نے ملک کو قرضوں میں جھونک دیا ہے ہرپاکستانی پر ایک لاکھ بیس ہزار روپے بیرونی قرضہ ہے ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان کے معاشی حالات خراب ہیں نواز شریف کے کیا مفادات ہیں کہ وہ اسحق ڈار کو نہیں ہٹھا رہے ہیں۔
  
   
METRO 1
mapping Qoami Karachi Updates Baldyati Sports Webmail