METRO 1
     
     
           
         
           
  Monday, December 11, 2017,        
بلاول بھٹو زرداری سے معروف کوہ پیما فضل علی کی ملاقات، فضل علی نے کے ٹو پر پیپلز پارٹی کا پرچم لہرایا تھا space ڈیفینس میں سات سالہ بچے کا مبینہ اغواء۔ وزیرداخلہ سندھ سہیل انور خان سیال کا نوٹس space بچے کی بازیابی کے لیئے جملہ پولیس اقدامات کو انتہائی مربوط اور مؤثر بنایا جائے۔سہیل انور خان سیال space وزیراعلی مرادعلی شاہ کا ایمپریس مارکیٹ اور اطراف کا دورہ مرادعلی شاہ نے دکان سے بریانی خرید کر کھائی space اقرا یونیورسٹی کا سولہواں کانووکیشن برائے 2017 کا انعقاد، کانویکیشن میں گورنر سندھ بطور مہمان خصوصی شرکت space وہ لوگ جو کہتے ہیں پاکستان میں تبدیلی نہیں آئی وہ سن لیں کہ اعلی تعلیم میں سیکڑوں طلبہ ڈگری حاصل کررہے ہیں،گورنر سندھ space وہ لوگ جنھوں نے اسے پہلے نمبر تک پہنچایا۔ کریڈٹ کے حقدار ہیں طلبہ کے علاوہ انکے والدین کے لیئے آج بہت بڑا دن ہے، گورنر سندھ space مصطفٰی کمال کی درست پلانگ نا ہونے کی وجہ سے لیاری ایکسپریس مکمل نہین ہو پایا۔ مراد علی شاہ space مصطفی کمال درست کام کرتے تو آج لیاری ایکسپریس وے مکمل ہوتا۔ مراد علی شاہ space قیوم آباد جام صادق پیرج کے قریب ٹرائفک حادثے میں ایک دو سالہ بچہ جابحق اور خاتون سمیت دوافراد زخمی space
webmail Twitter
 
پانچویں ایشین اینڈ مارشل آرٹس گیمز کا افتتاح  
 
پانچویں ایشین انڈور اینڈمارشل آرٹس گیمز کا افتتاح کر دیا گیا ۔ ترکمانستان کے صدر قربان محمدوف نے رنگارنگ افتتاحی تقریب میں میگا ایونٹ کا افتتاح کیا ترکمانستان کےدارلحکومت اشک آباد میں منعقد افتتاحی تقریب میں صدر پاکستان ممنون حسین بھی بطور مہمان خصوصی شریک تھے جبک ایونٹ کا افتتاح ترکمنستان کے صدر قربان محمد اوف نی کیا ہ ان گیمزمیں 21کھیلوں کے مقابلے شامل ہیں 6000بین الاقوامی اتھلیٹس 347میڈل ایونٹس میں 1675میڈلز کے لئے ایڑی چوٹی کازور لگائیں گے پاکستان کا119 قومی اتھلیٹس اور آفیشلز پرمشتمل قومی دستہ بیلٹ ریسلنگ، بلیئرڈ، انڈوراتھلیٹکس، انڈورٹینس، جوجتسو، شارٹ کورس سوئمنگ، تائیکوانڈو، ویٹ لفٹنگ اور ریسلنگ سمیت 9کھیلوں میں طلائی، چاندی اورکانسی کے تمغوں کے لئے قسمت آزمائی کررہاہے  
 

METRO LIVE TV
 

  ایشین فٹبال کنفیڈریشن اور اے آئی پی ایس کے درمیان ایم او یو طے پاگیا
فٹبال کے فروغ کے لئے ایشین فٹ بال کنفیڈریشن اور اسپورٹس جرنلسٹس کی ایشیائی تنظیم اے آئی پی ایس ایشیا مل کر کام کریں گے ملائیشیا کے شیر کوالالمپور میں منعقدہ تقریب میں ایشین فٹ بال کنفیڈریشن اور اسپورٹس جرنلسٹس کی ایشیائی تنظیم اے آئی پی ایس ایشیا کے درمیان ایم او یو طے پاگیا .ایم او یو کے مطابق دونوں تنظیمیں فٹ بال اور اسپورٹس جرنلزم کی ترقی و فروغ کے لئے مل کرکام کریں گی ۔ایم او یو پر اے ایف سی کے جنرل سیکرٹری داتو ونڈسر جان اور اے آئی پی ایس ایشیاکے سیکرٹری جنرل امجد عزیز ملک نے دستخط کئے۔معاہدے کے تحت سپورٹس جرنلسٹس کے لئے ایشیا بھر میں ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ سالانہ بنیادوں پر بہترین مرد و خاتون فٹ بال سپورٹس جرنلسٹس کو ایوارڈز بھی دئیے جائیں گے۔
  
  چیئر مین پی سی بی کی حیثیت سے نجم سیٹھی نے بھارت کے ساتھ ایک کمزور معاہدہ کیا،زکا اشرف
اکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین چوہدری ذکا اشرف نے بھارت کی حمایت کردی ، کہتے ہیں پاکستان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا بھارت کے ساتھ کیس گیا معاہدہ ردی کا ٹکڑا ہے پی سی بی کی جانب سے بھیجے گئے قانونی نوٹس کے جواب میں پہلے بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کو ردی کا ٹکڑا قرار دیا تھا اب سابق چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکا اشرف نے بھی اسے ردی کا ٹکڑا کہہ دیا کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ انگلش بورڈ کے سربراہ معاہدے پر مجھ سے دستخط کروانا چاہتے تھے لیکن میں معاہدے میں عالمی ثالثی عدالت سے کرنے کی شق شامل کروانا چاہتاتھا زکا اشرف نے کہا کہ چیئر مین پی سی بی کی حیثیت سے نجم سیٹھی نے بھارت کے ساتھ ایک کمزور معاہدہ کیا سابق چیئر مین کا کہناتھاکہ آئی سی سی سے رجوع کرنے کا کوئی خاص نتیجہ نہیں نکلے گا پی بی ہاتھ ملتا رہ جائے گا۔۔
  
  نیشنل ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپیئن شپ 5دسمبر سے کراچی میں کھیلی جائے گی
قومی ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپیئن شپ 4دسمبر سے کراچی میں کھیلی جائے گی ،شہر قائد دس سال بعد منعقد ہونے والی چیمپیئن شپ کا آغاز قائد اعظم اور علامہ اقبال الیون کے درمیان فیسٹول میچ سے ہو گا کراچی پریس کلب میں کراچی باسکٹ بال ایسو سی ایشن کے صدر غلام محمد نے فیڈریشن کے ایسو سی ایٹ سیکریٹری عبدالناصر ،میڈیا ہیڈ محمد نسیم اور آرگنائزنگ سیکریٹری طارق حسن سمیت دیگر عہدیداروں کے ہمراہ نیوز کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ دوسری قومی ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپیئن شپ کراچی کے آرام باغ کورٹ میں 4دسمبر سے کھیلی جائی گی ،،،ساٹ ،غلام ،،، غلام محمد کا کہنا تھا کہ شہر قائد میں دس برس بعد منعقدہونے والی چیمپیئن شپ میں آرمی ،نیوی ،ایئر فورس ،پویس ،واپڈا.پاکستان آرڈیننس فیکٹری اور ریلوے کی کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے ،،ساٹ،،غلام .... چیمپیئن شپ کا افتتاح قائد اعظم اور علامہ اقبال الیون کے درمیان میچ سے ہوگا جبکہ افتتاحی تقریب کے مہمان خاص سی
  
  فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے لیے ٹیموں کے ڈراز مکمل
فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے لیے ٹیموں کے ڈراز مکمل ہو گئے، 14 جون کو گروپ اے کی میزبان ٹیم روس اور سعودی عرب کے درمیان افتتاحی میچ کھیلا جائے گا۔ ماسکو میں ہونے والے ڈراز میں ورلڈ کپ 2018 کے لیے 8 گروپس میں ٹیموں کو تقسیم کیا گیا اور ہر گروپ میں 4 ٹیمیں شامل ہیں۔میگا ایونٹ 14 جون سے 15 جولائی تک روس میں کھیلا جائے گا۔ گروپ اے روس، سعودی عرب، مصر اور یوروگائے شامل ہیں۔ گروپ بی پرتگال، اسپین، مراکش اور ایران کی ٹیموں پر مشتمل ہے۔ گروپ سی اس گروپ میں فرانس آسٹریلیا، پیرو اور ڈنمارک شامل ہیں۔ گروپ ڈی ارجنٹینا، آئس لینڈ، کروشیا اور نائیجیریا اس گروپ کا حصہ ہیں۔ گروپ ای برازیل، سوئٹزرلینڈ، کوسٹا ریکا اور سربیا پر مشتمل ہے۔ گروپ ایف جرمنی، میکسیکو، سویڈن اور جنوبی کوریا اس گروپ میں شامل ہیں۔ گروپ جی بیلجیئم، پاناما، تیونس اور انگلینڈ اس گروپ کا حصہ ہیں۔ گروپ ایچ اس گروپ میں پولینڈ، سینیگال، کولمبیا اور جاپان شامل ہیں۔ ورلڈ کپ 2018 کے ل
  
  انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان کو 185 رنز سے شکست
انڈر19 ایشیا کپ میں افغانستان نے پاکستان کو 185 رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 248 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 63 رنز بنا سکی ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والے انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو 185 رنزسے شکست دے دی، جس کے بعد افغانستان انڈر 19 ایشیا کپ کا چیمپئن بن گیا۔افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 248 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 63 رنز بنا سکی۔پاکستان کی جانب سے 8 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی شامل نہ ہوسکے، محمد طحہ 19 اور حسن خان 10 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، افغانستان کے مجیب نے 5، قیص احمد نے 3 اور وفادار نے ایک وکٹ حاصل کی۔اکرام فیضی نے 2 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 113 گیندوں پر 107 رنز ناٹ آو¿ٹ کی شاندار اننگز کھیلی جب کہ اوپننگ بلے باز رحمان گل 40 اور ابراہیم زدران 36 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔واضح رہے کہ کوالالمپور میں ای
  
  پاکستان کی ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی
پاکستان نے بیس سال بعد ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےایک گولڈ ، ایک سلور اورایک برانز میڈل جیت لیئے پاکستان روئنگ فیڈریشن کے مطابق ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں ایشین روئنگ فیڈریشن کے تحت سہ روزہ ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ اختتم پزیر ہوگئی، پاکستان نے چیمپئن شپ کے اوپن مکسڈ فور ایونٹ میں اپنی سبقت ثابت کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کے ساتھ گولڈ میڈل پر قبضہ جمایا فاتح قومی ٹیم مقبول علی، راشد حسین، رابیعہ امجد اور نائلہ نانو پر مشتمل تھی، پاکستان نے چیمپئن شپ کے لائٹ ویٹ پیئر ایونٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے سلور میڈل جیتا، ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی مزمل شہزاد اور ولی اللہ خان پر مشتمل جوڑی نے کی پاکستان نے چیمپئن شپ کے لائٹ ویٹ مکسڈ فورڈ ایونٹ میں عمدہ پرفارمنس پیش کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کی، ایونٹ میں پاکستان کو برانز میڈل دلوانے والی ٹیم میں مزمل شہزاد، ولی اللہ خان،
  
  بائئک کار ریلی میں لڑکیوں کی بھی شرکت
کراچی میں مزار قائد سے سی ویو تک موٹر سائیکل ، کار ریلی کا انعقاد کیا گیا ، ریلی میں نوجوانوں کے ساتھ ساتھ لڑکیوں نے بھی بھر پور شرکت کی موٹرسائیکل بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی مزار قائد سے شروع ہوکر مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی سی ویو پر اختتام پزیر ہوئی ریلی میں حصہ لینے والی بائیک رائڈر لڑکی کا کہنا تھا کہ ایسی حوصلہ مند تفریح کراچی کے شہریوں کے لئے خوشگوار احساس سے کم نہیں
  
  آئی بی ایس ایف عالمی اسنوکر چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے قومی ٹیم دوحہ روانہ
آئی بی ایس ایف عالمی اسنوکرچیمپئن شپ کے مینز اورماسٹرزایونٹس میں شرکت کے لئے سات رکنی قومی ٹیم قائد اعظم انٹر نیشنل ایئر پورٹ کراچی سے قطر روانہ ہوگئی ،کیوئسٹ کا کہنا ہے کہ ٹیم دونوں ایونٹس میں ٹائٹل جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے قطر کے شہر دوحامیں کھیلی جانے والی آئی بی ایف عالمی اسنوکر چیمپیئن شپ کے مینز ایونٹ میں پاکستان نمبر ون اسجد اقبال، سابق عالمی چیمپئن محمد آصف،مبشررضا اورعالمی جونیئر چیمپئن محمد نسیم اخترملک کی نمائندگئ کریں گے، کراچی سےقطر راونگی کے موقع پر پاکستان نمبر ون اسجد اقبال کا کہنا تھاکہ ٹیم تیار ہے تاہم مقابلے سخت ہونگے عالمی جونیئر چیمپئن محمد نسیم اختر وائلڈ کارڈ انٹری کے باعث پاکستان کی نمائندگی کے حقدار بنے ہیں،عالمی چیمپئن شپ کے ماسٹرایونٹ میں سابق عالمی چیمپئن محمد یوسف،سابق قومی چیمپئن خرم حسین آغا اورعمران شہزاد اپنی صلاحیتوں کے جوہر دیکھائیں گے10 روزہ چیمپیئن شپ کے فائنل مقابلے 27نومبر ک
  
  محمد حفیظ کاایکشن تھکن کے باعث متاثر ہوتا ہے ،وسیم اکرم
سابق کپتان وسیم اکرم نے بولنگ پر پابندی عائد ہونے کے بعد محمد حفیظ کو بیٹنگ پر توجہ دینے کا مشورہ دیدیا ، کہتے ہیں حفیظ ایک اچھے بلے باز ہیں تاہم ان کی بولنگ کا ٹیم کو فائدہ ہوتا ہے فیڈریشن ہاوس کراچی میں ضیابیطس کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ محمد حفیظ ایک اچھا آل راؤنڈر ہے ،متعدد کامیابیوں میں حفیظ کی آل راؤنڈر کارکردگی کا اہم کردار رہا ہے ،انہوں نے حفیظ کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ بولنگ پر پابندی کے دوران اپنی بیٹنگ پر بھر پور توجہ دیں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں کھلاڑیوں کا انتخاب ڈرافٹ کے ذریعے کرنا واحد حل ہے ،اس موقع پر سابق کپتان کا مزید کہنا تھا کہ ضیابیطس کے مریض فٹنس کے لئے دوائی سے زیادہ احتیاط پر توجہ دیں
  
  قذافی اسٹیڈیم کے اطراف سیکورٹی پلان ترتیب
پاکستان اور بمقابلہ سری لنکا کے درمیان ہونے والے فائنل میچ کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہے ، پنجاب رینجرزاور پولیس کے اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے
  
   
METRO 1
mapping Qoami Karachi Updates Baldyati Sports Webmail