METRO 1
     
     
           
         
           
  Sunday, June 25, 2017,        
کراچی:کےالیکٹرک کے کاپرتاروں کے رول شیرشاہ پراُتاردیےجاتےتھے،پولیس space لاہور: اسلامپورہ پولیس کی کارروائی،24 مقدمات میں مطلوب ڈکیت گینگ کے4 ملزم گرفتار space پشاور:پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوروٹھوں کومنانےآج پشاورپہنچ رہےہیں بلاول بھٹو پارٹی رہنماؤں کے وفودسےملاقاتیں کریں گے بلاول بھٹو افطاری پر میڈیا سے خطاب بھی کریں گے space کراچی: سیکریٹری تعلیم 25 ویں روزے کو آسٹریلیاں روانہ ہوں گے سیکریٹری تعلیم کی فیملی آسٹریلیاں میں مقیم ہے سیکریٹری تعلیم کو محکمہ کا قلمدان 4 ماہ قبل سونپا گیا ہے space پیپلز پارٹی کا شہیداعتزازحسن کےخاندان کودھمکی پراظہار تشویش شہیداعتزازحسن نےاپنی جان دیکرکئی طلبہ کی جان بچائیپی ٹی آئی حکومت کی خاموشی قابل تشویش ہے پی ٹی آئی حکومت شہید کے خاندان کو تحفظ فراہم کرے،سعید غنی space ملتان: مظاہرین نے ٹائر جلاکر نادرا آباد پھاٹک روڈ بلاک کردیا مظاہرین کی پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی،جھوٹے مقدمات ختم کرو کے نعرے جمشید دستی سے کسانوں کو انکا حق فراہم کرنے کا بدلہ لیا جارہا ہے،مظاہرین space حج پالیسی2017 کیخلاف حج آرگنائیزرزایسوسی ایشن آف پاکستان کی درخواست پرفیصلہ عدالت نے نجی حج آپریٹرز کی حج کوٹہ بڑھانے کی درخواست مسترد کردی عدالت کا نجی آپریٹرز کا 40 فیصد کوٹہ برقرار رکھنے کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے حج کوٹہ پالیسی 2017 پر حکم امتناع بھی ختم کردیا space رحیم یار خان: منٹھار میں ون آرکنڈیرنہرمیں60 فٹ چوڑاشگاف،کھڑی فصلیں تباہ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت شگاف پُر کرنے میں مصروف محکمہ آبپاشی کا عملہ ابھی تک نہیں پہنچا محکمہ آبپاشی کی غفلت کےباعث اسی مقام پردوسری بارشگاف پڑاہے،متاثرین space نواز شریف کی کابینہ کےآدھے لوگ مشرف کابینہ میں شامل تھے،فوادچوہدری space کراچی:سندھ ہائی کورٹ میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیس عدالت نے سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کافیصلہ آج ہی سنایا جائے گا space
webmail Twitter
 
بھارت کے خلاف فائنل میرا لکی دن تھا ،فخر زمان  
 
چیمپیئنز ٹرافی اسکورڈ کے فاتح اور فخر پاکستان فخر زمان اور آل راؤنڈر عماد وسیم کراچی پہنچ گئے ،اوپننگ بلے باز کہتے ہیں جب فائنل میں پہلے آؤٹ ہوا تو سوچ رہا تھا کہ کاش آج میرا لکی دن ہو اور نوبال ہوجائے ، وسیم عماد کا کہنا ہے کہ بھارت کو صرف ہرایا نہیں بلکہ آؤٹ کلاس کیا ہے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی فاتح اسکوارڈ کے چیمپیئنز فخر زمان اور عماد وسیم کراچی پہنچے تو پاکستان کرکٹ کلب کے سرپرست اعظم خان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ،فخر پاکستان کا کہنا تھا کہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اتنی جلدی اتنی زیادہ عزت مل جائے گی ،فخر پاکستان کے لقب کو برقرا رکھنے کے لئے اور زیادہ محنت کرونگا فخر زمان نے کہا کہ بھارت کے خلاف جب پہلی بار آؤٹ ہواتو دعاکی کہ کاش آج میرا لکی دن ہو اور نوبال ہوجائے اس موقع پر آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد ایک زبردست کپتان ہے ،ہم نے بھارت کو ہرایا نہیں بلکہ اسے اؤٹ کلاس کیا ہے عماد وسیم اور فخر زمان نے کہا کہ کرکٹ کا آغاز پاکستان سی سی اور ندیم عمر ایسو سی ایٹ کے پلیٹ فارم سے کیا ،کراچی آمد کا مقصد ان لوگوں سے ملاقات کرنا ہے  
 

METRO LIVE TV
 

  بھارت کے خلاف فائنل میرا لکی دن تھا ،فخر زمان
چیمپیئنز ٹرافی اسکورڈ کے فاتح اور فخر پاکستان فخر زمان اور آل راؤنڈر عماد وسیم کراچی پہنچ گئے ،اوپننگ بلے باز کہتے ہیں جب فائنل میں پہلے آؤٹ ہوا تو سوچ رہا تھا کہ کاش آج میرا لکی دن ہو اور نوبال ہوجائے ، وسیم عماد کا کہنا ہے کہ بھارت کو صرف ہرایا نہیں بلکہ آؤٹ کلاس کیا ہے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی فاتح اسکوارڈ کے چیمپیئنز فخر زمان اور عماد وسیم کراچی پہنچے تو پاکستان کرکٹ کلب کے سرپرست اعظم خان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ،فخر پاکستان کا کہنا تھا کہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اتنی جلدی اتنی زیادہ عزت مل جائے گی ،فخر پاکستان کے لقب کو برقرا رکھنے کے لئے اور زیادہ محنت کرونگا فخر زمان نے کہا کہ بھارت کے خلاف جب پہلی بار آؤٹ ہواتو دعاکی کہ کاش آج میرا لکی دن ہو اور نوبال ہوجائے اس موقع پر آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد ایک زبردست کپتان ہے ،ہم نے بھارت کو ہرایا نہیں بلکہ اسے اؤٹ کلاس کیا ہے عماد وسیم اور فخر زمان نے کہ
  
  پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے گھر ڈپٹی مئیر ڈاکٹر ارشد وہرہ کی آمد
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے ڈپٹی مئیر ڈاکٹر ارشد وہرہ نے ملاقات کی ، نیک خواہشات کا اظہار کیا اور مٹھائیاں پیش کئیں ، ارشد وہرہ کہتے ہیں سرفراز پوری دنیا کا چیمپئین ہے پاکستانی ٹیم کے کپتان کی رہائش گاہ پر عوام کا رش بچے پرجوش سرفراز سرفراز کی سدائیں ڈپٹی مئیر ڈاکٹر ارشد وہرہ نے سرفراز احمد کے گھر کپتان سرفراز سے ملاقات کی ملاقات کے دوران ڈپٹی مئیر ڈاکٹر ارشد وہرہ نے سرفراز احمد کی خدمات کو سراہا اور مٹھائیاں پیش کی ارشد وہرہ کا کہنا تھا کہ سرفراز پاکستان کا نہیں پوری دنیا کا چیمپئین ہے پاکستانی قوم کا سر فخر سے اونچا ہو گیا ہے بچے کہتے ہیں بڑے ہوکر سرفراز کی طرح کھیلنیگے پاکستان کی جیت پر بہت خوشی ہوئی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ڈپٹی مئیر اور گھر پر آئے افراد سے ملاقات میں آئیندہ مزید بہتر پرفارمنس شو کرنے کا وعدہ کرلیا ہے اب حکومت پاکستان بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اپنی ٹیم کی خوصلہ افزائی کے لئے م
  
  تاج ولی اور سعدی عباس ہمارا اثاثہ ہیں ،وزیر کھیل سندھ
سندھ کے وزیرکھیل سردار محمد بخش مہر کہتے ہیں پشپ ماسٹر میں نہیں بلکہ تاج ولی ہے ،اپنے ہیروز کی قدر کرتے ہیں ،تاج ولی اور سعدی عباس جیسے کھلاڑی ہمارا اثاثہ ہیں گنیز بک آف ولڈ ریکارڈ میں اپنے نام سے پانچ ریکارڈ درج کرانے والے زخمی ایتھلیٹ تاج ولی المعروف چائے والا محکمہ کھیل سندھ کی ہدایت پر علاج کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل ہوئے تو صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر اسلامک یکجہتی گیمز کے سلور میڈلسٹ سعدی عباس کے ہمرہ عیادت کے لئے چائے والے کے گھر پہنچ گئے صوبائی وزیر نے کہا کہ محکمہ کھیل اپنے ہیروز کی قدر کرتا ہے ،تاج والی کا آئندہ بھی خیال رکھیں گے سردار محمد بخش نے کہا کہ اصل پشپ ماسٹر چائے والا ہے یقین ہے کہ جلد مکمل صحت مند ہوکر تاج ولی ایک بارپھر پشپ اپ لگانا شروع کردیں گے
  
  میئر کراچی نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹیم کو استقبالیہ دینے کااعلان کردیا
میئر کراچی وسیم اختر نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹیم کو استقبالیہ دینے کااعلان کردیا ، کہتے ہیں کپتان سرفراز احمد صرف کراچی کے نہیں پورے پاکستان کے بیٹے ہیں میئر کراچی وسیم اختر رمضان فیسٹول کر کٹ ٹورنامنٹ دیکھنے نیا ناظم آباد پہنچے تو عارف حبیب کی تعریف کیئے بغیر نہ رہ سکےوسیم اختر کا کہناتھا کہ چیمپیئن کپتان سرفراز احمدصرف کراچی کا نہیں پورے پاکستان کابیٹا ہےبلدیہ عظمی چیمپیئن ٹیم کو جلد استقبالیہ دے گی اس موقع پر عارف حبیب کا کہناتھا کہ نیا ناظم آباد تکمیل کے مراحل سے گزررہاہے عارف حبیب شہر قائد کے لارڈ میئر کا مزید کہناتھاک بلدیہ عظمی نیا ناظم آباد کی تعمیر میں اپنا کردار اداکرے گی
  
  چیمپئنز ٹرافی میں فتح ،ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ ہے ،، سرفراز احمد
پاکستانی کپتان سرفراز احمد کاکہناہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں فتح ،ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ ہے،اہل وطن کو مبارک ہو، دعائیں رنگ لے آئیں چیمپئنزٹرافی کے فائنل میں بھارتی ٹیم کو عبرت ناک شکست دینے والے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے کراچی میں اپنی رہائش گاہ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہر شعبے میں اچھی کارکردگی دکھائی جس کی وجہ سے ٹیم کی فتح ہوئی۔ لڑکے جس طرح کھیلے ان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، یہ پاکستان کرکٹ کے لیے اچھا اشارہ ہے انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ پہلے میچ میں لڑکے بہت دباو میں آگئے تھے۔ٹیم انتظامیہ مینجمنٹ نے بہت محنت کی اور ٹیم نے کم بیک کیا۔سینئرزنے زبردست پرفارم کیا،آنے والے وقت میں مزید اچھی پرفارمنس دیں گے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بھارت سے شکست کے بعد ہماری فیلڈنگ، بیٹنگ، بولنگ سب میں بہتری آئی۔اچھی بات ہے کہ عوام ٹیم کو بہت زیادہ سپورٹ کرتی ہے، زیادہ سے زیادہ کوشش کررہے تھے کہ سوشل میڈ
  
  فخر زمان نے شاندار بیٹنگ سے بھارت کو دن میں تارے دکھادیئے
چیمپئنز ٹرافی کے سنسنی خیز فائنل میچ میں فخر زمان نے شاندار بیٹنگ سے بھارت کو دن میں تارے دکھادیئے ،سینچری مکمل کرتے ہوئے ایک سو چودہ رنز بناکر آؤٹ ہوگئے لندن کے کینگسٹن اوول گراونڈ میں بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے گرین شرٹس کو بیٹنگ کی دعوت دی تو اظہرعلی اور فخر زمان نے محتاط انداز میں اننگز کا آغاز کیا۔ کھیل کے چوتھے اوور کی پہلی گیند پر فخر زمان کو قیمتی چانس اس وقت ملا جب جیسپرت بھمرا کی گیند پر وہ وکٹ کیپر کو کیچ دے بیٹھے تاہم تھرڈ امپائر کے فیصلے نے گیند کو نو بال قرار دیا۔ دونوں اوپنرز نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 128 رنز جوڑے تو اظہرعلی دائرے کے اندر ہی شارٹ کھیلتے ہوئے رنز لینے کے لیے دوڑے اور باآسانی رن آوٹ ہوگئے، انہوں نے 71 گیندوں پر 59 رنز بنائے جس میں ایک چھکا اور 6 چوکے بھی شامل ہیں۔ اوپنر فخر زمان نے شاندار بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور 31ویں اوور میں اپنے کیرئیر کی پہلی سنچری مکمل کی۔ انہوں ن
  
  روایتی حریفوں کا ہوگاٹکراو
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2017 کے آخری معرکے میں روایتی حریفوں کے درمیان ایک بار پھر اتوار کو میدان سجے گا .روایتی حریفوں کا ہوگاٹکراو. سرفراز الیون بھارتی سورماؤں سے برمنگھم کا بدلہ لینے کے لیئے میدان میں اتریں گے بڑا کھیل بڑا میدان شاہینوں نے بھر لی اڑان ،،،شاطر نظریں ہیں بے قرار جھپٹیں گے بھارتی سورماؤں پر ،،،،کریں گے وار،،، دیں گے کڑا جواب ہر طرف شاہینوں کی گھن گھرج،،،،بجلی بن کر گریں گے سورماؤں پر اوول کا میدان آمنے سامنے ہونگے بھارت اور پاکستان .....آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2017 کے آخری معرکے میں روایتی حریفوں کے درمیان ایک بار پھرسجے گاتوارکودنگل ..... سرفراز الیون بھارتی سورماووں سے برمنگھم کا بدلہ لینے کے لیئے میدان میں اتریں گے .فائنل نہیں ہوگا سپر فائنل سرفراز کے دلیر کھلاڑی کوہلی الیون کو دھول چٹائیں گے محمد عامر، حسن، فہیم اور جنید وکٹیں اڑانے کو ہیں تیار تو سرفراز، ملک اور فخر بھی رنز کا پہاڑ کھڑا کرنے کو ہیں
  
  چیمپئنز ٹرافی کا ڈریم فائنل پاکستان اور بھارت
کرکٹ کے میدان میں اگر مقابلہ ہو پاکستان اور انڈیا کا تو کرڑوں لوگوں کی دھڑکنے تیز ہو جاتی ہے۔۔اتوار کو ہونے والےچیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کب کب فائنل میں ٹکرائے کسی نے سوچا بھی نہیں ہو گا۔۔جو ہو گیا چیمپئنز ٹرافی کا ڈریم فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان لندن میں 18جون کو ہونے جا رہا ہے۔۔ اس سے قبل پاکستان اور بھارت کی فائنل کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو وہاں پاکستان کا پڑلا بھاری لگتا ہے روایتی حریفوں کا فائنل میں پہلا ٹاکرا ورلڈ چیمپین شپ میں 10مارچ 1985کو میلبرن کے میدان میں ہوا جسکا فاتح بھارت رہا۔جس کے بعد آسٹریلشیا کپ،میں 18 اپریل 1986، کوشارجہ کے میدان میں پاکستان نے بھارت کو زیر کیا پاکستان اور بھارت تیسری بار فائنل میں ولز ٹرافی میں ٹکرائے، 25 اکتوبر 1991، کوشارجہ کے گراؤنڈ پر پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو شکست کا مزا چکھایا، جس کے بعد 22اپریل1994کو آسٹریلیشیا کپ میں بھی پاکستان فاتح رہا 2004 اور 2009 م
  
  آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ، سرفراز اور عامر کی ریکارڈ پارٹنر شپ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور فاسٹ بولر محمد عامر نے سری لنکا کے خلاف میچ میں طویل پارٹنر شپ کا ریکارڈ قائم کردیا چیمپئنز ٹرافی کے انتہائی اہم میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو 3 وکٹ سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہےجب کہ قومی ٹیم کی جیت میں کپتان سرفراز احمد اور محمد عامر کے ذمہ دارانہ کھیل کا اہم کردار ہے۔دونوں کھلاڑیوں نے آٹھویں وکٹ کی شراکت میں 75 رنز بنائے جس کی بدولت پاکستان فتح سے ہمکنار ہوا۔سرفراز اور عامر کی جانب سے آٹھویں وکٹ پر 75 رنز کی پارٹنر شپ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکارڈ پارٹنر شب بھی بن گئی ہے۔کپتان سرفراز 61 جب کہ محمد عامر 28 رنز پر ناقابل شکست رہے
  
  چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان نے
چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی،سری لنکا کی جانب سے پاکستان کو 237 رنز کا ہدف دیا گیا، پاکستان کی جانب سے جنید خان اور حسن علی نے 3،3 جب کہ محمد عامر اور نوجوان فہیم اشرف نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں قومی ٹیم نے 7 وکٹ کے نقصان پر 45ویں اوور میں مطلوبہ ہدف حاصل کیا۔قومی ٹیم کی جانب سے اظہر علی اور فخر زمان نے ٹیم کو 74 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا جب کہ فخر زمان نے اپنے کیرئیر کی پہلی نصف سنچری اسکور کی اور وہ 34 گیندوں پر ایک چھکے اور 8 چوکوں کی مدد سے 50 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی دوسری وکٹ بابر اعظم کی صورت میں گری وہ 10 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے جب کہ محمد حفیظ بھی صرف ایک ہی رنز بناسکے۔ لکمل نے اظہر علی کو 34 رنز پر آؤٹ کرکے سری لنکا کو چوتھی کامیابی دلائی۔تجربہ کار بلے باز شع
  
   
METRO 1
mapping Qoami Karachi Updates Baldyati Sports Webmail